کراچی (پی این آئی) فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ کراچی جلسے میں 10 لاکھ افراد شرکت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹر فیصل جاوید خان نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی میں پی ٹی آئی کا جلسہ تاریخی […]
کراچی (پی این آئی) تحریک انصاف کراچی جلسے میں حادثہ، کارکنوں کی بڑی تعداد لائٹنگ اسٹینڈ پر چڑھ گئی، اسٹینڈ جلسے کے شرکاء پر آن گرا۔ دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹر فیصل جاوید خان نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی میں […]
کراچی(پی این آئی) عمران خان نے اپنے خلاف تحریک عدم اعتماد آنے کے بعد اقتدار سے چمٹنے رہنے کی حتی الامکان کوشش کی اور اس مقصد کے لیے اپنے خلاف ہونے والی مبینہ امریکی سازش کا بھی ذکر کیا۔ عمران خان کا امریکہ سازش سے […]
لندن(پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان کی طرف سے امریکہ میں تعینات پاکستانی سفیر کی طرف سے آنے والی ایک سفارتی کیبل کو جواز بنا کر مہم چلائی جا رہی ہے کہ انہیںاقتدار سے نکالنے کی سازش امریکہ نے کی تھی۔ اب اس حوالے […]
پشاور (پی این آئی) پشاور میں تحریکِ انصاف کے جلسے میں صحافیوں اور میڈیا ورکرز پر تشدد اور بدتمیزی پر وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا محمود خان کے معاونِ خصوصی برائے اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے معافی مانگ لی۔مقامی اخبار کے مطابق وزیرِ اعلیٰ […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ناراض رکن قومی اسمبلی راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ ہم قومی اسمبلی سے استعفے نہیں دے رہے، بلکہ ایوان میں رہ کر بھرپور کردار ادا کریں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]
لاہور(پی این آئی) رمضان المبارک کے پہلے عشرے کے دوران لگ بھگ ملک بھر میں موسم کافی گرم اور خشک رہا، تاہم دوسرے عشرے میں محکمہ موسمیات کی طرف سے بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ نیشنل ویدر فورکاسٹنگ سنٹر اسلام آباد کے مطابق […]
کراچی(پی این آئی)کراچی پہنچتے ہی عمران خان کیساتھ کیا ہوا؟ چاہنے والوں کیلئے پریشان کن خبر آگئی۔۔ سابق وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے کراچی پہنچتے ہی سر میں درد ہوگیا اور انہوں نے عمران اسماعیل سے پیناڈول مانگ لی۔عمران خان کے چارٹرڈ طیارے نے […]
گجرات(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ جس طرح چوہدری پرویز الٰہی کو زخمی کیا گیا وہ قابل افسوس ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق انہوں نے کہا کہ جو کچھ پنجاب اسمبلی میں ہوا وہ قابل افسوس […]
اسلام آباد(پی این آئی)تجزیہ کار حامد میرنے کہا کہ آج جو کچھ پنجاب اسمبلی میں ہوا اس سے میں سمجھتا ہوں کہ جمہوریت کی نہیں بلکہ فسطائیت کی فتح ہوئی ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان […]
نئی دہلی(پی این آئی)سماجی رہنما بلقیس ایدھی کےانتقال پربھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا تعزیتی بیان سامنے آیا ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں نریندر مودی نے کہا کہ ’بلقیس ایدھی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتا ہوں، انسانی ہمدردی کیلئے […]