لاہور(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے گورنر پنجاب سرفراز چیمہ کو عہدے سے ہٹائے جانے کی تصدیق کردی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو عہدے سے ہٹا […]
اسلام آباد(پی این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو ان کے عہدے سے ہٹائے جانے کی تردید کی ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے بتایا کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف […]
کراچی(پی این آئی)ہفتے میں دو چھٹیاں بجال لیکن کس شرط پر؟ سرکاری اور بینک ملازمین کیلئے بڑی خبر آگئی۔۔۔ شہبازشریف کے وزیراعظم کا چارج سنبھالنے کے بعد ہفتہ وار ایک چھٹی بند کرنے کے فیصلے پر بینک ملازمین سمیت وفاقی اداروں کے ملازمین سراپا احتجاج […]
لاہور(پی این آئی)گورنر پنجاب کے عہدے سے ہٹائے جانے والے عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ صدر مملکت جب تک ڈی نوٹیفائی نہیں کرتے میں آفس ہولڈر ہوں، سیکرٹری اسمبلی کی رپورٹ پر حلف برداری کو موخر کیا گیا، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب اور اسپیکر […]
لاہور(پی این آئی) گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے وزیراعلیٰ پنجاب کی حلف کی تقریب موخر کروادی۔ گورنر ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمر سرفراز چیمہ کا کہنا تھا کہ کل پنجاب اسمبلی میں افسوسناک واقعہ ہوا، اسمبلی میں ریاستی طاقت کا استعمال کی […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف ) کے حکام کے درمیان مذاکرات بحال کرنیکا فیصلہ ہوگیا ،واشنگٹن میں نئی حکومت کے حکام سے مذاکرات کل پیر کوشروع ہوں گے خاسلام آباد سے اہم حکومتی شخصیات مذاکرات میں ورچوئل […]
اسلام آباد (پی این آئی )سینئر اینکر پرسن و تجزیہ کار کامران خان نے عمران خان کے گزشتہ رات خطاب پر ردعمل دیتےہوئے کہا ہے کہ ’’میری دست بستہ پاک فوج لیڈرشپ سے درخواست عمران خان انکی جماعت کو کبھی دیوار سے نہیں لگانے دیجئیے […]
لاہور(پی این آئی ) گورنر پنجاب نے نئے وزیراعلیٰ پنجاب سے حلف لینے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا،گورنر پنجاب آئینی ماہرین سے مشاورت کے بعد فیصلہ کریں گے۔اتوار کو لاہور میں گورنر ہائو س میں وزیراعلیٰ پنجاب کے حوالے سے اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی)پنجاب اسمبلی میں ڈپٹی اسپیکر پر تشدد اور ہنگامہ آرائی کا مقدمہ تھانہ قلعہ گجر سنگھ میں درج کر دیا گیا۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست مزاری پر تشدد اور اسمبلی میں ہنگامہ […]
اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف نے پاکستان کے زیرانتظام کشمیر میں سردار تنویر الیاس خان کو اپنا قائد ایوان نامزد کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کے خصوصی اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا، آزاد کشمیر […]
اسلام آباد (پی این آئی)گزشتہ روز پنجاب مچھلی منڈی کی صورتحال پیش کرتی رہی جس کی متعدد ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو ئیں تاہم اس حوالے سے پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی اور سابق صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان کو پولیس اہلکاروں کو […]