اسلام آباد (پی این آئی)اتحادی حکومت وفاقی کابینہ کی تشکیل پر ڈیڈ لاک کا شکار، پیپلز پارٹی نے ن لیگ سے چاروں گورنرز اور آئینی عہدوں کا مطالبہ کر دیا، اتحادیوں کی من پسند وزارتوں اور عہدوں کے مطالبات سامنے آگئے۔ تفصیلات کے مطابق اتحادی […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے سینیئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے وزارت لینے سے معذرت کرلی۔ذرائع کے مطابق شاہد خاقان عباسی نے کسی بھی وزارت کا قلمدان لینے سے معذرت کرلی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہد خاقان […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے سینیئر صحافیوں اور ان کے گھروں کا تحفظ یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔وزیراعظم کی ہدایت پر ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس اسلام آباد احسن یونس سے رابطہ کیا اور کہا کہ […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شفقت محمود کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کو مینارِ پاکستان پر جلسے کی اجازت نہیں دی جارہی۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شفقت محمود نے کہا کہ چوہدری پرویز الہٰی پر تشدد […]
ہنگو (پی این آئی)این اے 33ہنگو ضمنی انتخابات، تمام 210پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج، پی ٹی آئی کے امیدوار نے میدان مار لیا۔ تفصیلات کے مطابق این اے 33ہنگو ضمنی انتخابات کے تمام 210پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے […]
مظفر آباد(پی این آئی)آزاد کشمیر کی متحدہ اپوزیشن نے وزیر اعظم کے انتخاب کا بائیکاٹ کردیا، صدر آزاد کشمیر کی جانب سے وزیر اعظم کے انتخاب کیلئے اسمبلی اجلاس 18 اپریل کوطلب ۔ تفصیلات کے مطابق صدر آزاد کشمیر نے وزیر اعظم کے انتخاب کیلئے […]
اسلام آباد(پی این آئی)دفاعی تجزیہ کار لیفٹیننٹ جنرل(ر)امجد شعیب کا کہنا ہے کہ کرپٹ مافیا عمران خان کو فارن فنڈنگ کے ذریعے نااہل کرنے کی کوشش کر سکتا ہے۔نجی ٹی وی بول کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فارن فنڈنگ کےکھیل […]
اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب کا الیکشن مسترد کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ پنجاب اسمبلی میں جو […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔تاہم وسطی/شمالی بلوچستان اورزیریں خیبر پختونخوا میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ اس دوران وسطی/جنوبی پنجاب اوربالائی سندھ میں آندھی/گرد […]
ہنگو(پی این آئی)این اے 33 ہنگو ضمنی انتخاب کے غیرحتمی و غیرسرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے، 210 میں سے 82 پولنگ سٹیشنز کا غیرسرکاری غیرحتمی نتیجہ آگیا۔غیر سرکاری و غیر حتمی نتیجے کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار ندیم خیال 7232 ووٹ […]
اسلام آباد(پی این آئی)سینئر تجزیہ کار نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ جیسے ہی پیچھے ہٹی، ایک دن بھی عمران خان کی حکومت نہ بچ سکی۔ عمران خان کو پتہ ہے اگر الیکشن جلدی نہیں ہوتے تو ان کو ابھی جو تھوڑی بہت حمایت […]