دورہ روس سے قبل جنرل باجوہ کو فون کرکے کیا کہا تھا اور انہوں نے کیا جواب دیا؟ عمران خان کی صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں انکشاف

اسلام آبا د( پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایف آئی اے میں تبدیلیاں ہو رہی ہیں۔24 ارب کی تفتیش کرنے والوں کو تبدیل کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے اعتراف کیا کہ […]

عدالتیں رات کے 12 بجے کیوں کھلیں، چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی) چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے رات کو 12 بجے عدالتیں لگانے کے حوالے سے اہم ریمارکس دئیے ہیں۔چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی بینچ نے 63 اے کی تشریح کے لیے صدارتی ریفرنس پر سماعت کی۔اس […]

2لیگی رہنمائوں نے رانا ثنا اللہ کو وزارت داخلہ دینے کی مخالفت کر دی، پھر کیا فیصلہ ہوا؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنماء رانا ثناء اللہ نئی حکومت میں اہم وزارت کے حصول کے لیے اپنے موقف پر قائم ہیں جس کی وجہ سے آپس کے تحفظات کے باوجود وزارت داخلہ رانا ثناء اللہ کو ہی دیے جانے […]

پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ کا ڈپٹی سپیکر دوست محمد مزاری کے احکامات ماننے سے انکار

لاہور(پی این آئی) پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ نے ڈپٹی سپیکر دوست محمد مزاری کے احکامات ماننے سے انکار کر دیا ہے۔ ڈپٹی اسپیکر کی جانب سے ہاس کی تشکیل کر دہ کمیٹی کو بھی غیر قانونی قرار دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ […]

نوازشریف کی وطن واپسی پرگرفتاری ،عدالت نے بڑا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف کو ڈپلومیٹک پاسپورٹ کے اجراء وطن واپسی پر ان کی گرفتاری سے متعلق درخواست جرمانے کے ساتھ خارج کر دی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے شہری نعیم حیدر کی جانب سے […]

پشاور موڑ تا نیو اسلام آباد ائیرپورٹ میٹرو بس سروس کا افتتاح وزیراعظم کارمضان میں مفت سروس کی سہولت فراہم کرنے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)وزیرعظم شہباز شریف نے پشاور موڑ تا نیو اسلام آباد ائیرپورٹ میٹرو بس سروس کا افتتاح کرتے ہوئے رمضان میں مفت سروس کی سہولت فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ بیرونی قرضوں پر سود کی ادائیگی ملکی […]

ڈالر مہنگا ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی) ملک بھر میںپہلے کاروباری روز کے دوران ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔انٹربینک میں ڈالر 35 پیسے مہنگا ہوگیا، ڈالر 181.55 سے بڑھ کر 181.90 روپے کا ہوگیا۔واضح رہے […]

تحریک انصاف کے سردار تنویر الیاس بلا مقابلہ وزیراعظم آزاد کشمیر منتخب

مظفر آباد(پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سردار تنویر الیاس بلا مقابلہ وزیراعظم آزادکشمیر منتخب ہوگئے۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق وزیراعظم آزادکشمیر کے انتخاب کے لیے ووٹنگ دن ڈیڑھ بجے ہونا تھی لیکن متحدہ اپوزیشن نے وزیراعظم کے انتخاب کے لیے […]

مولانا فضل الرحمان نے فوری انتخابات کا مطالبہ کر دیا

پشاور( پی این آئی) جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے ملک میں فوری طور پر نئے عام انتخابات کے انعقاد کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ مصلحت کی حد ہوتی ہے، قوم کو اس کی امانت واپس کرنا ہماری ذمہ داری […]

close