وزیراعلیٰ پنجاب کا حلف، لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کو بڑا جھٹکا دیدیا

لاہور (پی این آئی )لاہور ہائی کورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے کے حلف کے لیے حمزہ شہباز کی درخواست نا مکمل قرار دے کر واپس کردی ہے ۔خیال رہے کہ نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے اپنے حلف کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں […]

عمران خان نے مینارِ پاکستان جلسے سے متعلق بڑ ااعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جمعرات کو مینار پاکستان میں تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ کروں گا، 1940کواس جگہ پر قرارداد پاکستان منظور ہوئی،اب حقیقی آزادی کی جنگ لڑنے کیلئے آئیں،بیرونی سازش کے […]

اگلا صدرِمملکت کون ہوگا۔۔آصف زرداری یا مولانا فضل الرحمان؟ پیشنگوئی کر دی گئی

کراچی(پی این آئی )مشیر زراعت سندھ منظور وسان نے پیش گوئی کی ہے کہ میں ایوان صدر میں آصف علی زرداری کو دیکھ رہا ہوں۔تفصیلات کے مطابق سیاسی پیشگوئیوں کے حوالے سے شہرت رکھنے والے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور مشیر زراعت سندھ منظور […]

مصطفیٰ نواز کھوکھر نے وزیر مملکت کا عہدہ لینے سے انکار کیوں کیا؟ وجہ سامنے آگئی

کراچی(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر نے وزیر مملکت کا عہدہ لینے سے معذرت کرلی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اپنی ذاتی وجوہات کی بنا پر وزیرمملکت کا عہدہ نہیں […]

شرماتے ہیں تو پھر بہتر ہے کہ وزیر ہی نہ بنیں۔۔بلاول نے وزارت کا حلف کیوں نہیں اٹھایا؟ سلیم صافی کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) تجزیہ کار سلیم صافی کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری نے منفرد نظر آنے کیلئے وزارت کا حلف نہیں اٹھایا۔اپنے ایک ٹویٹ میں سلیم صافی نے کہا “کئی سال سےعمران خان لاڈلےبنےہوئےتھے،اب بلاول بھٹولاڈلےبن گئے۔ جھوٹ ہےکہ وہ اتحادیوں […]

آٹا 15 روپے فی کلو سستا کرنے کا حکم، غریب عوام کیلئے بڑا ریلیف

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف نے آٹا 15 روپے فی کلو سستا کرنے کا حکم دے دیا۔وزیر اعظم شہباز شریف نے روزہ داروں کے لیے ریلیف پیکیج کا اعلان کرتے ہوئے عید تک 10 کلو آٹے کے بیگ کی قیمت550 سے […]

وہ بڑی غلطی جو عمران خان نہ کرتے تو ان کیخلاف تحریک عدم اعتماد نہ آتی اور نہ کامیاب ہو تی، ارشاد بھٹی کا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی) تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے کہا کہ پنجاب میں اگر بزدار نہ ہوتا اور اس کی جگہ کوئی تگڑا وزیراعلیٰ ہوتا ، ایک تو تحریک عدم اعتماد آتی ہی نہ اور اگر آ بھی جاتی تو کبھی کامیاب نہ ہوتی۔نجی ٹی […]

عمران خان کی حکومت کو کون سی غلطیاں لے ڈوبیں؟ سینئر تجزیہ کار سہیل وڑائچ کا تجزیہ

لاہور(پی این آئی) تجزیہ کار سہیل وڑائچ کا کہنا ہے کہ عمران خان نے اپنے بیانات اور عمل سے سب اداروں کو اپنے خلاف کیا،ان کی حکومت سے سب مکمل مایوس ہو گئے تھے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا […]

مخلوط حکومت کو وفاقی کابینہ کی حلف برداری کے دن ہی بڑا جھٹکا لگ گیا، وہ بڑی سیاسی جماعت جس نے حلف برداری کی تقریب میں شرکت ہی نہ کی

اسلام آباد (پی این آئی) بی این پی مینگل نے وفاقی کابینہ کا حصہ بننے سے انکار کردیا اور آج وفاقی کابینہ کی حلف برداری میں شرکت بھی نہ کی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ کی حلف برداری کے روز ہی حکومت کی اہم اتحادی ناراض […]

عہدوں پر اختلافات، بلاول بھٹو کا نواز شریف سے ملاقات کا فیصلہ، لندن کب روانہ ہوں گے؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم شہبازشریف کی اتحادی حکومت کو ابھی ایک ہفتہ ہی ہواہے کہ اتحادی جماعتوں کے مابین اختلافات پیدا ہو گئے ہیں ، پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان تاحال معاملات مکمل طور پر طے نہیں ہو پائے ہیں جس کیلئے […]

کابینہ میں کس شرط پر شامل ہوں گا؟ بلاول بھٹو نے اپنا فیصلہ بھی سنا دیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو نے کابینہ میں شمولیت کے حوالے سے مشاورت مکمل کر لی ہے۔بلاول بھٹو نے بطور وزیر خارجہ حلف اٹھانے کا مشروط فیصلہ کیا ہے۔بلاول بھٹو نے حلف اے این پی ، محسن داوڑ کی […]

close