نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق بڑا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ (ن )کے رہنما رکن قومی اسمبلی میاں جاوید لطیف نے کہا ہے نواز شریف عید کے بعد پاکستان میں نظر آئیں گے۔اپنے ایک بیان میں جاوید لطیف نے کہا کہ نواز شریف پاکستان آکر آئین اور قانون کے مطابق مقدمات […]

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کو ملنے والے تحائف کی تفصیل عام کرنے کا حکم دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کوملنے والے تحائف کی تفصیل عام کرنے کا حکم دیدیا۔ بدھ کو سابق وزیر اعظم عمران خان کو توشہ خانہ سے ملنے والے تحائف کی تفصیلات کے معاملے پر اسلام آباد ہائی کورٹ […]

پاکستان میں غربت کی شرح میں نسبتاً کمی ہوئی ، ورلڈ بینک کی رپورٹ میں اہم انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی )ورلڈ بینک کے مطابق پاکستان میں غربت کی شرح میں نسبتاً کمی آئی ہے، سال 2020 میں غربت 37 فیصد جب کہ 2021 میں 34 فیصد ریکارڈ کی گئی، پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے، آئندہ مالی سال میں […]

فیصل آباد کا اعزاز،رانا ثناء اللہ تیسرے وزیر داخلہ بن گئے

اسلام آباد(پی این آئی ) پاکستان کے تیسرے بڑے شہر فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے رانا ثناء اللہ خاں ایڈووکیٹ نے وزیر داخلہ کے عہدے کا چارج سنبھال لیا، وفاقی وزیر داخلہ کا قلمدان فیصل آباد میں تیسری مرتبہ آیا ہے جوکہ فیصل آباد […]

بلاول بھٹو نے کابینہ میں شمولیت کس چیز سے مشروط کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری منگل کو حلف اٹھانے والے ارکان کی فہرست میں شامل نہیں تھے، اس حوالے سے بعض سیاسی حلقے متضاد آراء کا اظہار کر رہے ہیں تاہم انہوں نے بیرون ملک روانگی سے قبل کابینہ […]

حکومت فوری طور پر یہ کام کرے ورنہ ملک دیوالیہ ہوجائے گا ، کامران خان نے خبردار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )سینئر اینکر پرسن و تجزیہ کار کامران خان نے حکومت کو ملکی موجودہ معاشی صورتحال پر مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز شریف مفتاح اسماعیل صاحب سیاست کی اکھاڑ پچھاڑ سے دور معاشی میدان میں فوری فیصلوں کی ضرورت […]

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے پرنسپل سیکرٹری کو عہدے سے ہٹا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے پرنسپل سیکرٹری ٹو گورنر راشد منصور کی جانب سے لکھنے والے خط کی تحقیقات کا حکم دیدیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ گورنر پنجاب نے پرنسپل سیکرٹری کو عہدے سے ہٹانے کے لیے چیف سیکرٹری کو خط […]

ویمن یونیورسٹی صوابی میں اسمارٹ فون کے استعمال پر پابندی عائد، نفاذ کب سے ہو گا؟

  پشاور (آئی این پی )صوبہ خیبرپختونخوا کی ویمن یونیورسٹی صوابی میں اسمارٹ فون کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی۔ویمن یونیورسٹی صوابی کی انتظامیہ نے پابندی کا اعلامیہ جاری کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ 20 اپریل سیطالبات یونیورسٹی کے احاطے میں اسمارٹ […]

بھتہ کے تنازعہ پر قتل، منگل بازار نذرآتش، پولیس نے چار ملزموں کو گرفتار کرلیا

کراچی (آئی این پی )ملیر کے علاقے قائد آباد کی عمر ماروی گوٹھ کے منگل بازار میں مبینہ طور پر بھتے کے تنازعہ پر جھگڑا ہوا جس میں ایک شخص کو قتل کردیا گیا۔ مشتعل افراد نے منگل بازار کو نذرآتش کردیا۔ذرائع کے مطابق شاہ […]

اب آئین شکن اور گھڑی چور جیلوں میں جائیں گے، رانا ثنااللہ نے دبنگ اعلان کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ خان نے کہا ہے کہ اب جیل حاضری کے رجسٹر کا صفہ پلٹ چکا ہے، اب آئین شکن اور گھڑی چور جیلوں میں جائیں گے۔اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ اللہ تعالی […]

چیئرمین آزاد کشمیر احتساب بیورو سردار نعیم احمد شیراز مہمان خصوصی، احتساب بیورو کمپلیکس فیزٹوکا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر احتساب بیورو کے چیئرمین سردار نعیم احمد شیراز نے احتساب بیورو کمپلیکس فیزٹوکا سنگ بنیاد رکھ دیا۔آزادجموں وکشمیر احتسا ب بیورو کی دفتری مکانیت کو پورا کرنے کیلئے لوئر چھتر تھوری کے مقام پر احتساب بیورو کمپلیکس کے ساتھ […]

close