اینکر پرسن عمران ریاض خان نے نیا چینل جوائن کر لیا

لاہور (پی این آئی) اینکر پرسن عمران ریاض خان نے دوبارہ ایکسپریس نیوز جوائن کرلیا۔اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے لکھا “تمام میڈیا اداروں کا شکریہ جنہوں نے سماء سے نکالے جانے کے بعد اپنے اپنے پلیٹ فارم پر پروگرام کرنے کی دعوت دی۔ ہمارے […]

ایٹمی پروگرام خطرے میں؟ عمران خان سیکیورٹی رسک قرار

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نےکہا ہےکہ عمران خان پاکستان کے لیے سکیورٹی رسک ہے، ہمارے ایٹمی پروگرام پر ہاتھ ڈالنا چاہتا ہے۔ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ عمران خان دماغی طور پر ٹھیک آدمی […]

اسپیکر کے سامنے پیش ہونا پڑا تو کتنے ارکان اسمبلی استعفے سے انکار کردیں گے؟ پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سپیکر قومی اسمبلی کے سامنے پیش ہو کر استعفوں کی تصدیق نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ […]

یہ کام نہ کیا تو شیخ رشید کو اس کی لال حویلی کے باہر باندھ دوں گا، وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کی وارننگ

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ سابق وزیراعظم عمران خان اور شیخ رشید پر برس پڑے اور کہا کہ اگر شیخ رشید نے خونی لانگ مارچ والا بیان واپس نہ لیا تو انہیں لال حویلی کے باہر باندھ دیں گے۔رانا ثنا نے مزید […]

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام، فہرست سے نکالے جانے والے 8 لاکھ لوگوں کو اپیل کا حق دیئے جانے کا امکان

اسلام آباد(آئی این پی) قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ ڈویژن شازیہ مری نے کہا ہے کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے نکالے جانے والے تقریبا ساڑھے آٹھ لاکھ لوگوں کو اپیل کا حق بھی نہیں دیاگیا، ساڑھے آٹھ […]

عازمیں حج کی کم از کم عمر سمیت ویکسی نیشن اور دیگر شرائط کا اعلان، پاکستان میں قرعہ اندازی کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

ریاض (آئی این پی )سعودی وزارت حج و عمرہ نے اعلان کیاہے کہ رواں سال 65 برس سے زائد عمر کے افراد حج نہیں کرسکیں گے۔سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اس سال کا حج 65 […]

آزاد کشمیر، وزیراعظم سردارتنویرالیاس ،وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان بیرسٹر خالد خورشید کی ملاقات، سیاحت سمیت دیگر شعبوں کی ترقی اور تعاون کے حوالے سے بات چیت

  اسلام آباد (پی این آئی) آزادکشمیر کے وزیراعظم سردارتنویرالیاس اور وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان بیرسٹر خالد خورشید کے درمیان اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امورسیاسی صورتحال اور سیاحت سمیت دیگر شعبوں کی ترقی کے حوالے سے بات چیت […]

صدر آزاد کشمیر کی برطانیہ کی لوکل کونسل انتخابات میں کامیاب ہونے والے کشمیریوں اور پاکستانیوں کو مبارکباد

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے برطانیہ میں حالیہ ہونے والے لوکل کونسل کے انتخابات میں بڑی تعداد میں کشمیریوں اور پاکستانیوں کی کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ہمارے لئے باعث […]

چیف جسٹس آزاد کشمیر راجہ سعید اکرم اور دیگر ججوں کی طرف سے عید ملن کا اہتمام

مظفرآباد (پی آئی ڈی) چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان اور سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر کے معزز ججز صاحبان جسٹس خواجہ محمد نسیم، جسٹس رضا علی خان اور جسٹس محمد یونس طاہر کی طرف سے سپریم کورٹ آزاد […]

سیاح احتیاطی تدابیر پر عمل کریں، سٹیٹ ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی نے شہریوں اور سیاحوں کر خبردار کر دیا

مظفرآباد (پی این آئی) آزاد کشمیر میں جاری گرمی کی لہر سے بچنے کیلئے سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے پاکستان بھر سے آنے والے سیاحوں اور آزادکشمیر کے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ احتیاطی تدابیر پر سختی سے عملدرآمد کریں ۔ایس ڈی ایم […]

close