اسلام آباد(پی این آئی)لندن میں وزیراعظم شہباز شریف کی قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف سے ملاقات ہوئی جس کے بعد مسلم لیگ ن کا اہم مشاورتی اجلاس ہوا۔اجلاس میں اسحاق ڈار، خواجہ آصف، ایاز صادق، رانا ثنا اللہ، خواجہ سعد رفیق، مریم اورنگزیب […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے نومبر میں عام انتخابات کے اپنے بیان کی وضاحت کردی۔خواجہ آصف نے کہا کہ ان کا بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر لیا گیا، ان کی اور آصف زرداری کی رائے میں کوئی فرق نہیں کہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)ایون فیلڈ ریفرنس، نیب کو بڑا جھٹکا لگ گی۔۔۔ ایون فیلڈ ریفرنس میں قومی احتساب بیورو (نیب) پراسیکیوٹر امتیاز صدیقی نے نیب کی مزید نمائندگی نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔امتیاز صدیقی نے ایون فیلڈ ریفرنس میں کیس کی پیروی کرنے اورکل اسلام […]
اسلام آباد(پی این آئی)کووڈ 19 سے بہت زیادہ بیمار ہونے والے افراد میں طویل المعیاد دماغی تنزلی کا خطرہ بڑھتا ہے اور ذہانت کی سطح بھی متاثر ہوتی ہے۔برطانیہ کی کیمبرج یونیورسٹی اور امپرئیل کالج لندن کی تحقیق میں بتایا گیا کہ کووڈ 19 کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)عمران خان کی جانب سے پاک افواج اور قیادت کو نشانہ بنانے پر ریٹائرڈ فوجی برہم ہوگئے۔ میجر ریٹائرڈ بلال کا کہنا ہےکہ عمران خان صاحب آپ کس کے لیے میر جعفر جیسے الفاظ استعمال کر رہے ہیں، اگر آپ کوکوئی مسئلہ […]
لندن(پی این آئی)برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کا کہنا ہے کہ انہوں نے یورپین سکیورٹی کو تقویت دینے کے لیے سوئیڈن اور فن لینڈ کے ساتھ نئے معاہدوں پر اتفاق کیا ہے جس کے مطابق اگر دونوں ملکوں پر کسی بھی قسم کا حملہ ہوا […]
لاہور (پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف کی حلف برداری کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل سماعت کے لیے مقرر کر دی۔جسٹس صداقت علی خان کی سربراہ میں 5 رکنی لارجر بنچ کل سماعت کرے گا۔جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے چیف […]
اسلام آباد(پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے پی ٹی آئی کے منحرف ارکان قومی اسمبلی سے متعلق ریفرنس کے فیصلے پر رکن قومی اسمبلی نور عالم۔ خان نے ردِعمل دیا ہے۔اس فیصلے پر اپنے ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے نور عالم […]
لاہور (پی این آئی) اینکر پرسن اجمل جامی نے وزیر دفاع خواجہ آصف کی جانب سے آرمی چیف کی تعیناتی کے اختیار کے حوالے سے دیے گئے بیان پر سوال اٹھا دیا۔اپنے ایک ٹویٹ میں اجمل جامی نے خواجہ آصف کا بیان “وزیر اعظم کی […]
لاہور(پی این آئی) حکومت کی طرف سے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو ہٹانے کی کوشش کو صدر مملکت عارف علوی بلاک کر چکے ہیں اور صوبے میں ایک سیاسی بحران تاحال جاری ہے، جس کی ابتداءوزیراعلیٰ کے خلاف تحریک عدم اعتماد سے ہوئی تھی۔ […]
بیجنگ(پی این آئی) عالمی میڈیا کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ چین کے صدر شی جن پنگ ایک دماغی مرض ’سیریبرل انیوریزم‘ میں مبتلا ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے صدر شی جن پنگ کی ایک پراسرار بیماری سے متعلق […]