اسلام آباد (پی این آئی )سینئر اینکر پرسن عمران ریاض خان پر بھی مقدمہ درج ہو گیا ہے،عمران ریاض خان مقدمے کی اطلاعات کے بعد رپورش ہو گئے ہیں اور گرفتاری نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ اطلاعات کے اس دائر مقدمے میں کہا […]
پشاور(پی این آئی)اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کا اعلان کرنے کے لیے عمران خان کی پریس کانفرنس شروع ہونے سے پہلے شاہ محمود قریشی کو اہم فون آگیا۔شاہ محمود نے عمران خان کو نمبر دکھایا، عمران خان نے ہنس کر کہا، بند کر دو […]
کراچی (پی این آئی)وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے ایک بار پھر فوری طور پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے سے انکار کردیا تاہم آئی ایم ایف کی شرائط کے پیش نظر شرح سود بڑھانے کا عندیہ دے دیا۔کراچی ائیرپورٹ پر میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے مفتاح […]
لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ (ن)کا ہر روز ایک استعفیٰ آئے گا، چوہدری پرویز الٰہی نے بڑا دعویٰ کر دیا۔۔۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے کہاہے کہ مسلم لیگ (ن)کا ہر روز ایک استعفیٰ آئے گا۔پنجاب اسمبلی سیکریٹریٹ میں اپنے خلاف ایک بار […]
کراچی(نیوزڈیسک) وزیرخزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ عمران خان طاقتوں کے لیے قابلِ قبول نہیں رہے۔ پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ عمران خان نے ڈکٹیشن نہیں لی،ڈکٹیشن نہ لینا ہی ان کے گلے پڑ گیا۔ مزمل اسلم کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے […]
اسلام آباد(پی این آئی)تحریک انصاف کے چئیر مین عمران خان نے 25مئی کو اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کا اعلان کردیا ہے ، محکمہ موسمیات کی جانب سے بتا یا گیا ہے کہ رواں ہفتے اسلام آباد میں موسم ٹھنڈا رہنے کا امکان ہے […]
لاہور(پی این آئی )دسویں جماعت کی طالبہ کو ساہیوال سے بازیاب کرالیا گیا،لاہور ہائیکورٹ نے رات 10 بجے تک طالبہ کی بازیابی کا حکم دیا تھا، کار سوار طالبہ کو زبردستی اغوا کرکے لے گئے تھے۔ تفصیلات کے مطابق دسویں جماعت کی طالبہ کو ساہیوال […]
ریاض (پی این آئی) سعودی عرب نے کن کن ممالک پر سفری پابندیاں لگادیں؟ بڑی خبر آگئی۔۔۔ سعودی عرب نے کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث 16 ممالک پر سفری پابندیاں عائد کردیں۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب نے اپنے شہریوں کو کورونا کے […]
پشاور(پی این آئی) سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز مولانا فضل الرحمان نے اپنی تقریر میں مجھے اور عمران خان کو براہ راست قتل کی دھمکی دی ہے۔ پشاور میں اپنے ویڈیو بیان میں […]
کراچی (نیوزڈیسک) اینکر پرسن کامران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ نگران حکومت کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوچکی ہیں، آئندہ ہفتہ تبدیلیوں کا ہوگا۔اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کامران خان نے کہا کہ جو پاکستانی ملک کے مستقبل کے حوالے سے فکر مند […]
منیلا (پی این آئی) فلپائن کے صوبہ باتانگاس میں 6.1 شدت زلزلے کے جھٹکے ۔ فلپائنی سسمولوجی انسٹیوٹیوٹ کے مطابق، مقامی وقت کے مطابق صبح 5 بجکر 50 منٹ پر یہ زلزلہ آیا ۔ اس زلزلے کا مرکز زیر زمین 132 کلومیٹر کی گہرائی میں […]