اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان نے ویزٹ ویزا کے حامل مسافروں کیلئے ایک ہی ایئر لائن کا دو طرفہ ٹکٹ لازمی قرار دیدیا ہے جس کیلئے ایف آئی اے اور ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے ملکی و غیر ملکی ایئر لائنز کو مراسلہ جاری […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان ( ایس بی پی ) کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربین میں ڈالر کی […]
راولپنڈی (پی این آئی) پی ٹی آئی راولپنڈی احتجاج میں شرکت کرنے پر 4 بچوں کو جیل بھیج دیا گیا، چاروں بچوں کو لیاقت باغ سے گرفتار کیا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کے جسمانی […]
اسلام آباد (پی این آئی)احتساب عدالت نے دوسرے توشہ خانہ کیس میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت خارج کر دی۔ اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے توشہ خانہ کے دوسرے کیس سے […]
اسلام آباد (پی این آئی)بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے سابق لیجنڈری بیٹر سچن ٹنڈولکر سے ایک اور اعزاز چھین لیا۔ بھارت اور بنگلادیش کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کا آخری میچ کانپور میں جاری ہے جہاں بھارتی بیٹر ویرات کوہلی نے 47 رنز […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے الزام عائد کیا ہے کہ وفاقی حکومت نے سیلاب متاثرین کیلئے ملنے والا عالمی امدادی فنڈ جیب میں رکھ لیا۔ بلاول نے کوئٹہ میں سیلاب متاثرین میں امدادی چیکس تقسیم کرنے کی تقریب […]
اسلام آباد (پی این آئی)دبئی ائیرپورٹ سے ملتان روانگی کے عین وقت فنی خرابی پر پائلٹ کی جانب سے ایمرجنسی بریک لگانے کی وجہ سے پی آئی اے کے طیارے کے تمام ٹائر پھٹ گئے۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق دبئی سے پی آئی […]
اسلام آباد (پی این آئی)سابق وزیراعظم اور بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے دو سے پانچ اکتوبر تک ملک کے مختلف شہروں میں عدلیہ کے حق میں احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے پیر کو جاری ہونے والے بیان […]
اسلام آباد (پی این آئی)ماہرین کا کہنا ہے کہ زمین کو اب ایک کے بجائے دو چاند میسر آ گئے ہیں۔ یعنی آئندہ کچھ 57 دن تک کے لیے زمین کے گرد ایک کے بجائے دو چاند گردش کریں گے اور یہ دو چاند زمین […]
پشاور (پی این آئی)وفاقی حکومت نے تحریک انصاف کے رہنماؤں پر اسلام آباد میں سنگجانی جلسے میں تقاریر کی بنیاد پر بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت ضابطہ فوجداری کی سیکشن 196 کے تحت درخواست جمع کرائے گی، اس […]
لاہور (پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے 12 میں 8 کھلاڑیوں کا فٹنس ٹیسٹ دوبارہ لیا گیا اور تمام کے تمام ہی ٹیسٹ پاس کرنے میں ناکام ہو گئے ہیں ۔ 24 نیوز کے مطابق نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں قومی کرکٹ ٹیم کے 12 کھلاڑیوں […]