لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سردار ایاز صادق کا کہنا ہے کہ گزشتہ تین روز سے حکومتی اتحاد اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان مذاکرات جاری ہیں۔نجی ٹی وی کے پروگرام نقطہ نظر میں گفتگو کرتے ہوئے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ ڈیڑھ سے دو گھنٹے میں اسلام آباد پہنچ جائیں گے۔کنٹینر سے جاری کیے گئے اپنے پیغام میں عمران خان نے کہا کہ سپریم کورٹ نے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے پورے ملک میں انٹرنیٹ سروس کی بندش کی خبروں کی تردید کردی۔نجی ٹی وی کی جانب سے خبر دی گئی تھی کہ حکومت نے دو کمپنیوں کو انٹرنیٹ سروس بند کرنے کا […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت نے ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس بند کرنے کا حکم جاری کردیا ہے پی ٹی اے کی جانب سے ملک بھر میں دو بڑی کمپنیوں ”ٹرانس ورلڈ“ اور ”پائی“کو ملک بھر انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے کے احکامات جاری کیئے گئے […]
اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو ایچ نائن اور جی نائن کے درمیان گراؤنڈ میں جلسہ گاہ فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے جسٹس اعجازالاحسن نے کہا کہ […]
اسلام آباد (پی این آئی)بھارتی عدالت نے حریت رہنما یاسین ملک کوعمر قید کی سزا سنا دی ۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی نام نہاد عدالت نے کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کو بھارتی عدالت نے عمر قید کی سزا سنادی جبکہ ان پر 10 […]
اسلام آباد (پی این آئی )سابق وزیراعظم و چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ الیکشن کی تاریخ اور اسمبلیوں کی تحلیل کے اعلان تک اسلام آباد میں ہی رہیں گے۔پاکستان تحریک انصاف اور حکومتی ذرائع کے ذریعے اس قسم کی اطلاعات […]
اسلام آباد (پی این آئی)کئی سالوں سے بھارتی قید میں موجود حریت پسند کشمیری رہنما یاسین ملک کا کہنا ہے کہ بھارتی عدالت نے موت کی سزا سنائی تو قبول کروں گا، زندگی کی بھیک نہیں مانگوں گا۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق حریت پسند […]
اسلام آباد (پی این آئی )انٹر بینک میں تیسرے کاروباری روز کے دوران امریکی ڈالر مزید مہنگا ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں آج بدھ کے روز ڈالر کی قدر میں مزید 51 پیسے اضافے سے قیمت 201 روپے 41 پیسے تک […]
اسلام آباد (پی این آئی)سابق وزیراعظم و چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے بھی معاہدے کی تردید کر دی ہے۔میڈیا کے ذریعے اس قسم کی خبریں منظر عام پر آئی تھیں کہ حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان معاہد طے پا گیا ہے جس […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان معاہدے کی تردید کر دی۔میڈیا کے ذریعے اس قسم کی خبریں منظر عام پر آئی تھیں کہ حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان معاہد طے پا گیا ہے جس کے […]