بلیغ الرحمان نے گورنر پنجاب کا حلف اٹھالیا

لاہور( پی این آئی) نامزد گورنر پنجاب انجینئر محمد بلیغ الرحمان نے عہدے کا حلف اٹھا لیا ۔لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس محمد امیر بھٹی نے بلیغ الرحمان سے گورنر پنجاب کے عہدے کا حلف لیا۔حلف برداری کی تقریب گورنر ہائوس لاہورمیں منعقد ہوئیجس میں […]

تحریک انصاف کے ڈی سیٹ ہونیوالے رہنمائوں نے (ن) کی ٹکٹ کے حصول کیلئے کوششیں شروع کر دیں

لاہور( پی این آئی) تحریک انصاف کے ڈی سیٹ ہونے والے منحرف اراکین نے مسلم لیگ (ن) کی ٹکٹ کے حصول کیلئے باضابطہ کوششیں شروع کر دی ہیں جبکہ دوسری جانب عام انتخابات میں مذکورہ حلقوںسے (ن) لیگ کے سابقہ ٹکٹ ہولڈرز نے بھی لابنگ […]

پیوٹن صرف 3 سال زندہ رہیں گے ، روسی انٹیلی جنس افسر کا حیران کن دعویٰ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )روسی انٹیلی جنس افسر نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ولادیمیر پیوٹن صرف 3 سال مزید زندہ رہیں گے کیونکہ ان میں تشخیص کیا گیا کینسر تیزی سے بڑھ رہا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق روسی فیڈرل سکیورٹی سروس کے […]

پنجاب کی اہم شخصیت نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

لاہور(این این آئی)ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔ احمد اویس نے اپنا استعفیٰ گورنر پنجاب کو ارسال کر دیا ہے جس کے متن میں کہا گیاہے کہ ذاتی وجوہات کی بناء پر مزید فرائض سر انجام نہیں دے سکتا۔ لاہور(این […]

پارٹی رہنماؤں کی کئی بار درخواست کے باوجود عمران خان لانگ مارچ روکنے کیلئے نہ مانے،تہلکہ خیز انکشافات

کراچی(پی این آئی)سندھ کے صوبائی وزیر ناصرحسین شاہ نے کہا ہے کہ انہیں تحریک انصاف کے بہت قریب صحافی دوست نے بتایا کہ پوری پارٹی شدید دلبرداشتہ ہے کیوں کہ واپسی کا راستہ نظر نہیں آرہا۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی رہنماوں نے عمران خان […]

یاسین ملک کی سزا کے خلاف جے کے ایل ایف نے سیز فائر لائن عبور کرنے کا اعلان کر دیا

راولاکوٹ(پی این آئی) جموں کشمیر لیبریشن فرنٹ کے چیرمین یاسین ملک کو ملنے والی عمر قید کی سزا کے خلاف جے کے ایل ایف نے پانچ اگست کو تیتری نوٹ کی طرف مارچ اور سیز فائر لائن عبور کرنے کا اعلان کردیا۔راولاکوٹ میں منعقد ہ […]

سینئر وفاقی وزیر نے عام انتخابات کے حوالے سے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)وزیرتوانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات اکتوبر2023 میں متوقع ہیں انشااللہ فساد پیدا کرنے والے آئندہ انتخابات میں ناکام ہوں گے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 25مئی کوفسادی مارچ بری طرح ناکام ہوا […]

پی ٹی آئی کے ارکان قومی اسمبلی کو استعفوں کی تصدیق ؟ اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے اہم حکم دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے پاکستان تحریک اںصاف (پی ٹی آئی) کے اراکین کو استعفوں کی تصدیق کے لیے 6 جون 2022 کو طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق ترجمان قومی اسمبلی نے بتایا کہ قومی اسمبلی سیکرٹیریٹ […]

پاکستان کو ڈالر دینے والے کون کونسے ممالک بہت زیادہ محتاط ہوگئے ہیں،وفاقی وزیر خزانہ کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان کو ڈالر دینے والے ممالک بہت زیادہ محتاط ہوگئے ہیں، سعودیہ، دبئی اور دیگر ممالک کہتے ہیں پہلے آئی ایم ایف کے پاس جاؤ۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق […]

درختوں کو آگ لگا نےکا کیس ،عدالت نے ٹک ٹاکر ڈولی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے درختوں کو آگ لگا کر ٹک ٹاک ویڈیو بنانےکے مقدمے میں نوشین سعید عرف ڈولی کی ایک لاکھ روپےکے مچلکوں کے عوض 8 جون تک عبوری ضمانت منظورکرلی۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق معروف ٹک ٹاکر […]

مال مفت، دل بے رحم پر کام شروع، وزیراعظم ہائوس کی تزئین و آرائش کیلئے اربوں روپے کا بجٹ مانگ لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم ہاؤس میں کھابہ کھل گئے، مال مفت دل بے رحم پر کام شروع، وزیراعظم ہاؤس کی سجاوٹ کیلئے اربوں روپے مزید مانگ لیے گئے ، پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کا دعویٰ۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے […]

close