موجیں ہی موجیں، سونے کی خریداروں کیلئے خوشخبری، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی ہو گئی

کراچی(پی این آئی)موجیں ہی موجیں، سونے کی خریداروں کیلئے خوشخبری، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی ہو گئی۔۔۔ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ہو گئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے کم ہوئی […]

تحریک عدم اعتماد کا معاملہ، عمران خان آخری دن تک کیا سمجھتے رہے؟ شیخ رشید نے حیران کن انکشاف کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ’موجودہ حکمرانوں سے ملک نہیں چل سکتا، جو بھی انہیں لایا ہے اس نے گناہ کیا ہے۔ ‘منگل کو پر شاہ زیب خانزادہ سے بات کرتے […]

نئی حلقہ بندیاں، قومی اسمبلی کی جنرل نشستیں 272 سے کم ہو کر کتنی ہو گئیں؟ الیکشن کمیشن نے تفصیلات شائع کر دیں

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی و صوبائی اسمبلی کی نئی حلقہ بندیوں کی ابتدائی رپورٹ شائع کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق نئی حلقہ بندیوں میں الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے چھ حلقےکم کیے ہیں، قومی اسمبلی کی جنرل […]

پاکستان میں ذی القعدہ کا چاند نظر آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے پاکستان میں ذی القعدہ کا چاند نظر آنےکا اعلان کردیا۔وزارت مذہبی امور نے ذی القعدہ کا چاند نظر آنےکا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔   وزارت مذہبی امورکے مطابق اسلام آباد میں چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا […]

عمران خان کا کارکنان کے پاس اسلحے کی موجودگی کا اعتراف اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی دھمکی، وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کا بھی شدید ردِ عمل آگیا، وارننگ دیدی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی توہین عدالت کی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ پی ٹی آئی والوں کا […]

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی دھمکی پر کارروائی کا فیصلہ، وفاقی کابینہ نےعمران خان کے بیان کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی کابینہ نے سابق وزیراعظم عمران خان کے اسلحہ لانے کے اعتراف اور وزیر اعلیٰ کے پی کے محمود خان کے دھمکی آمیز بیانات پر کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کابینہ […]

موٹرسائیکل بھی غریب کی پہنچ سے دور ہو گئی، ہنڈا نے اپنی موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں 9ہزار روپے تک کا اضافہ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) مہنگائی بے قابو،موٹرسائیکل کی قیمتوں میں 9 ہزار تک اضافہ ہوگیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے کے بعد موٹر سائیکلیں بھی مہنگی ہو گئیں، ہنڈا کمپنی نے 3600 سے 9ہزار روپے تک قیمتیں بڑھا دیں ہیں۔ہنڈا […]

سدھو موسے والا کے اثاثوں کی مالیت کتنی نکلی؟ حیران کن تفصیلات آگئیں

موسے والا (پی این آئی) پنجابی کے معروف گلوکار اور کانگریس کے رہنما ” سدھو موسے والا “ کو دو روز قبل گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا جس پر پورے بھارت میں شدید غم کا اظہار کیا جارہاہے جبکہ بیرون ملک میں موجود […]

عمران خان پشاور میں کیوں قیام پذیر ہیں؟ پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے وجہ بھی بتادی

پشاور (پی این آئی ) سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ عمران خان نے کسی کے ذریعے کوئی رابطہ نہیں کیا، ہمارا متفقہ فیصلہ تھا کہ ان چوروں کے ساتھ کسی قسم کا کوئی اتحاد نہیں کرنا۔انہوں نے سماء نیوز کے […]

میں وارننگ دیتا ہوں، عمران خان کی جانب سے لانگ مارچ کے اعلان پر وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے بڑی دھمکی دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو ایک اور لانگ مارچ سے خبردار کردیا۔اپنے ایک بیان میں رانا ثناء اللہ نے کہا “میں پی ٹی آئی کو ایک اور لانگ مارچ کے […]

پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان پنجاب میں اقتدار کا فارمولا طے پا گیا

لاہور(پی این آئی)پیپلز پارٹی اورن لیگ کے درمیان پنجاب میں اقتدار کا فارمولا طے پاگیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پہلے مرحلے میں پیپلز پارٹی کو صوبائی کابینہ میں دو اور دوسرے مرحلے میں تین وزارتیں دی جائیں گی،پیپلز پارٹی کو پنجاب میں سینئر صوبائی وزیر […]

close