کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان کابینہ نے سرکاری ملازمین کی پنشن میں10 فیصد اضافے کی منظوری دے دی، صوبائی وزیرسردار کھیتران نے کہا کہ کابینہ ارکان کے پیٹرولیم سمیت دیگر مراعات50 فیصد کم کردی گئی، گندم کی فی من امدادی قیمت2400 روپے کردی گئی۔ […]
لاہور ( پی این آئی ) ماہر معاشیات ڈاکٹر اشفاق حسن کے مطابق عمران خان کو آئی ایم ایف کے پاس جانے کیلئے مجبور کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ماہر معاشیات ڈاکٹراشفاق حسن نے انکشاف […]
اسلام آباد(پی این آئی)عمران خان کے حق میں پریس کلب کے باہر سابق فوجی افسران کا احتجاج، سابق سیکرٹری دفاع بھی احتجاج میں شریک تھے۔پاکستان تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی استعفوں کی تصدیق کے لیے سپیکر راجہ پرویز اشرف کے سامنے پیش نہیں ہوئے۔آج […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان نے کہا کہ منگل سے ملک میں لوڈشیدڈنگ کا دورانیہ ساڑھے تین گھنٹے تک محدود کر دیا جائے گا۔اسلام آباد میں وفاقی وزرا خرم دستگیر خان، مریم اورنگزیب اور ڈاکٹر مصدق ملک […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان میں تیل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے اور مہنگائی کے طوفان نے شہریوں پر عرصہ حیات تنگ کر دیا ہے۔ جہاں شہریوں کو دو وقت کی روٹی کے لالے پڑ گئے ہیں وہیں سیاستدان اس مہنگائی کا ملبہ ایک دوسرے […]
گوادر (پی این آئی) پی آئی اے کی پرواز کو خوفناک صورتحال کا سامنا، گوادر سے کراچی کیلئے اڑان بھرنے والے طیارے کا ٹائر پھٹ گیا، طیارے میں درجنوں مسافر سوار تھے۔ پیر کی رات کو گوادر سے کراچی کیلئے اڑان بھرنے والے پاکستان ائیرلائن […]
لندن(پی این آئی)برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے خلاف عدم اعتماد پر ووٹنگ شروع ہوگئی۔رپورٹس کے مطابق بورس جانسن کے خلاف عدم اعتماد کی ووٹنگ ہاؤس آف کامنز میں شروع ہوگئی ہے اور ووٹنگ کا عمل پاکستانی وقت کے مطابق 12 بجے تک جاری رہے گا […]
کراچی(پی این آئی)سونا یکدم کتنا مہنگا ہو گیا؟ خریداروں کی چیخیں نکل گئیں۔۔۔ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2800 روپے اضافہ ہو گیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2800 روپے اضافے سے ایک لاکھ 42 […]
اسلام آباد ( پی این آئی ) مسلم لیگ ضیاء کےسربراہ اعجاز الحق نے کہا ہے کہ نمبرکبھی بلاک نہیں ہوتے ، عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ میں رابطے ہو رہے ہیں ، دونوں نمبر کھلے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق گفتگو میں انہوں نے کہا کہ […]
اسلام آباد ( پی این آئی ) سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کی صورت میں پی ٹی آئی خیبرپختونخوا نے حکمت عملی مرتب کر لی جس کے تحت ہر ضلع میں کارکن سڑکوں پر نکلیں گے ۔مقامی اخبار کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف […]
اسلام آباد (پی این آئی) اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی راجہ ریاض نے کہا کہ اپوزیشن کی کوشش ہے کہ انتخابات اکتوبر 2023 میں کرائیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق راجہ ریاض کا کہنا تھا کہ میں پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر ایم این اے […]