اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مالی طور پر کمزور شہریوں کو معاشی مشکلات سے بچانے کا مقصد رکھتے ہیں تاکہ مالی طور پر مضبوط لوگ ٹیکس کے مد میں قومی خزانے میں زیادہ سے زیادہ حصہ ڈالیں. وزیر اعظم […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اوگرا کی جانب سے ڈیزل کی قیمت میں […]
ملتان (پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ایک کے بعد ایک ریکارڈ توڑنے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے، آج کے میچ میں انہوں نے لگاتار نو نصف سنچریاں بنانے کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔کرک انفو کے مطابق بابر اعظم […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے چیئرمین عمران خان نے اتحادی حکومت کی جانب سے پیش کیا گیا مالی سال 2022-23 کا بجٹ مسترد کردیا۔ اپنے ایک بیان میں عمران خان نے کہا ہم امپورٹڈ حکومت کے پیش […]
کراچی(پی این آئی)سونا کتنا سستا ہو گیا؟ کنواروں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی۔۔ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ہوگئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپےکم ہوکر ایک لاکھ 40 ہزار 400 روپے ہوگئی جبکہ10گرام […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی بجٹ میں پراپرٹی کی خریدوفروخت پر ایڈوانس ٹیکس کی شرح بڑھا دی گئی، فائلرز کیلئے ایڈوانس ٹیکس کی شرح ایک فیصد سے بڑھا کر2فیصد جبکہ نان فائلرز کی حوصلہ شکنی کیلئے ٹیکس کی شرح بڑھا کر5فیصد کرنے کی تجویز […]
لاہور (پی این آئی) مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کیلئے ایک اور بری خبر ہے کہ حکومت نے درجہ اول کے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں مزید اضافہ کردیا ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق درجہ اول گھی کی قیمت 555 روپے […]
لاہور ( پی این آئی ) پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنماء اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ق متحد ہے ، موجودہ صورتحال پر چوہدری شجاعت حسین سے بات ہوئی اور چوہدری شجاعت حسین نے کہا کوئی ایسا […]
لاہور(پی این آئی)مرحوم رکن اسمبلی عامر لیاقت کی تیسری بیوی دانیہ ملک نے انسٹاگرام پر سٹوری شیئر کی جس میں انہوں نے کہا کہ وہ آج سے عدت میں ہیں۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنماءاور میزبان مرحوم عامر لیاقت کے انتقال کے بعد دانیہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ 45 دن سیاست کے لیے بہت اہم ہیں، اگر جلد انتخابات نہیں ہوئے تو ملک میں خانہ جنگی کے حالات ہوجائیں گے۔ اپنے بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ جب کہتا […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے مالی سال 2022-23 کے بجٹ میں درآمدی فونز پر 16 ہزار روپے تک کی لیوی نافذ کرنے کی تجویز دے دی۔فنانس بل میں 30 ڈالر کے درآمدی موبائل فون پر 100 روپے، 100 ڈالر تک کے فونز […]