اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لگتا ہے بجٹ کے بعد حکومت ایک ڈیڑھ ماہ میں ختم ہوجائے گی، لگتا ہے طاقتور حلقے بھی سیاسی معاشی بحران سے پریشان ہیں، تمام حلقے موجودہ […]
لاہور (پی این آئی) عید الاضحٰی کی آمد میں ایک ماہ سے کم وقت باقی رہ گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سمیت دنیا بھر میں عید الاضحیٰ کی آمد میں کم وقت باقی رہ جانے کے بعد دنیا بھر میں مقیم کروڑوں مسلمانوں نے عید […]
لاہور (پی این آئی) انتظار ختم ہوا، مون سون بارشوں کا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق رواں سال کے مون سون سیزن کی پہلی بارش بلوچستان میں ہوئی، جلد ملک کے کئی علاقوں میں بادل خوب برسنے کا امکان ظاہر کر […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اگلے ماہ پیٹرول 310، بجلی 40 روپے فی یونٹ ملے گی۔انہوں نے کہا کہ لوگ ان پر پتھر ماریں گے، لگتا ہے امپورٹڈ حکومت نے اگلے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت سے نکلا تو میرے پاس دو راستے تھے، پاؤں پکڑ کرطاقتورحلقوں سے معافی مانگتا یا پھر عوام کے پاس چلا جاتا، میں نے دوسرا راستہ اپنایا […]
مظفر گڑھ(پی این آئی) سابق گورنر پنجاب غلام مصطفیٰ کھر کے بڑے بیٹے اور پیپلز پارٹی کے سابق صوبائی وزیر عبدالرحمان کھر انتقال کر گئے۔تفصیلات کے مطابق عبدالرحمان کھر پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا ہونے کی وجہ سے جمعہ کو لاہور کے ایک اسپتال میں […]
اسلام آباد(پی این آئی )گھی اور خوردنی تیل کی قیمتوں سے پریشان عوام کو حکومت نے اچھی خبر دیتے ہوئے کہا کہ بہت جلد بناسپتی اور خوردنی تیل کی قیمتیں کم کر دی جائیں گی ،جس کیلئے حکومت نے سر جوڑ لیے ہیں ۔وفاقی وزیر […]
کراچی(پی این آئی)سندھ ہائیکورٹ کے الیکشن ٹریبونل نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 245 میں دھاندلی سے متعلق عامر لیاقت حسین کیخلاف ڈاکٹر فاروق ستار کی درخواست خارج کردی۔ہائیکورٹ الیکشن ٹریبونل میں این اے 245 میں دھاندلی سے متعلق عامر لیاقت حسین کیخلاف ڈاکٹر […]
لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت کی جانب سے صوبے کی عوام کو بجلی پر 3 ماہ کیلئے سبسڈی دینے کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں اور اس حوالے سے حکومت پنجاب کے احکامات پر محکمہ توانائی پنجاب نے پلان تیار کرلیا ہے ۔نجی ٹی وی […]
اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی کے سابق رہنما نذیر چوہان نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کو اداروں نے بار بار کہا کہ اپنی کارکردگی درست کریں اور عثمان بزدار کو تبدیل کریں لیکن انہوں نے کبھی ان کی بات نہیں سنی […]
لاہور(پی این آئی ) محکمہ موسمیات نے بادل برسنے کی نوید سنا دی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔پنجاب ، خیبر پختو نخوا ، آزادکشمیر،گلگت بلتستان میں بارش متوقع ہے جبکہ ملک […]