لاہور (پی این آئی ) صوبہ پنجاب میں ضمنی انتخابات کے لیے پاکستان تحریک انصاف نے امیدواروں کو پارٹی ٹکٹس جاری کر دیئے۔ تفصیلات کے مطابق پی پی 07 سے شبیر اعوان ، پی پی 83 سے حسن اسلم اور پی پی 90 سے عرفان […]
پشاور (پی این آئی) صوبہ خیبرپختونخوا کے سرکاری دفاتر میں جمعہ کو ورک فرام ہوم کا فیصلہ کرلیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے خیبرپختونخوا کا 1332 ارب سے زائد کا بجٹ پیش کردیا ، اپنی بجٹ تقریر میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر 204 روپے کی سطح کو عبور کر گیا ہے جو گذشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر 202.65 پر بند ہوا تھا۔امریکی ڈالر کی قیمت بڑھنے سے غیر ملکی قرضوں میں بھی بھاری اضافہ ہوگیا ہے […]
اسلام آباد (پی این آئی )پیر کے روز ملک کےبیشتر میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک جبکہ بعد دوپہر /شام پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں گرد آلود ہوائیں /آ ندھی چلنے کے علا وہ بالائی خیبرپختونخوا،شمال مشرقی بلوچستان ، گلگت […]
اسلام آباد (پی این آئی)انگلش آل رآنڈر معین علی نے پاکستان کے دورے پر ٹیسٹ میچز میں واپسی کی خواہش ظاہر کردی، انھوں نے کہا کہ اگر انگلینڈ نے مجھ سے اس دورے میں شرکت کا پوچھا تو میں ٹیسٹ کرکٹ سے اپنی ریٹائرمنٹ کا […]
اسلام آباد (پی این آئی)حکومت سے نالاں ایم کیو ایم نے ایک بار پھر آصف زرداری سے ملاقات کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے اتحادی جماعتوں کے مذاکرات تعطل کا شکار ہو گئے ہیں ، ایم کیو ایم نے آصف علی زرداری سے […]
اسلام آباد(پی این آئی )سندھ میں بلدیاتی الیکشن، عمران خان اور مولانا فضل الرحمان کی جماعت میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوگئی ۔انگلش اخبار پاکستان ٹو ڈے کی رپورٹ کے عمران خان اور مولانا فضل الرحمان کی جماعت کے درمیان پیپلز پارٹی کو ٹف ٹائم دینے کیلئے […]
کراچی(پی این آئی) جامعہ کراچی کے انسٹی ٹیوٹ آف اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے سربراہ اور فلکیاتی علوم کے ماہر پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال نے پیش گوئی کی ہے کہ 10جولائی اتوارکو عید اور عاشورہ محرم8اگست پیرکو ہوگا۔روزنامہ جنگ میں سید محمد عسکری کی شائع […]
اسلام آباد (پی این آئی )بھارت کے آنجہانی گلوکار سدھو موسے والا کے قاتل کو گرفتار کر لیا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ پونے پولیس نے پنجابی گلوکار سدھو موسے والا قتل کیس میں نامزد شوٹر 23 سالہ سنتوش جادھو کو […]
اسلام آباد (پی این آئی)پنجاب کابینہ نے نئے مالی سال 2022-23 کے بجٹ کی منظوری دے دی، کابینہ نے تنخواہوں میں بھی 30 فیصد اضافے کی منظوری دی۔ وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کا خصوصی اجلاس ہوا، جس میں پنجاب کابینہ نے […]
اسلام آباد (پی این آئی )سوڈان کی بحیرہ احمر کی بندرگاہ سوکین میں ہزاروں بھیڑوں سے بھرا ہوا ایک بحری جہاز ڈوب گیا ۔ نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق جہاز میں سوار تمام جانور ڈوب گئے لیکن تمام عملہ زندہ بچ گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے […]