سابق صدر پرویز مشرف کی زندگی کی آخری خواہش بھی سامنے آگئی، قریبی رفقا کا بڑا انکشاف

دبئی (پی این آئی) سابق صدر و آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف زندگی کے آئندہ ایام پاکستان میں گزارنے کے خواہاں ہیں۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پرویز مشرف زندگی کے آئندہ ایام پاکستان میں گزارنے کے لیے وطن فوری واپسی چاہتے ہیں۔ […]

پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں ڈیڈلاک برقرار، پنجاب کابینہ کی تشکیل میں ن لیگ مشکلات کا شکار ہو گئی، وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز پریشان

لاہور ( پی این آئی ) پاکستان پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے مابین وزارتوں کی تقسیم فائنل نہ ہونے کی وجہ سے پنجاب کابینہ کی تشکیل تاخیر کا شکار ہو گئی۔ پنجاب کابینہ میں توسیع کا دوسرا مرحلہ پھر التوا کا شکار ہو گیا۔پنجاب […]

پاکستان میں عید الاضحی کب منائی جائیگی؟ ممکنہ تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) عید قربان کی آمد کی تیاریاں شروع، ماہرین فلکیات نے ذی الحج کے چاند کی رویت اور عید الاضحٰی کی تاریخ کی پیشن گوئی کر دی۔ تفصیلات کے مطابق عید الاضحٰی کی آمد میں ایک ماہ سے کم وقت باقی رہ […]

پنجاب میں حمزہ شہباز کی حکومت فارغ ہونے کا امکان، اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے بڑا دعویٰ کردیا

ویب ڈیسک(پی این آئی) اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہی کا کہنا ہے کہ آج بجٹ پیش کرنے کی اجازت دیں گے تاہم بجٹ پاس نہ ہونے کی صورت میںحمزہ شہباز حکومت فارغ ہو جائے گی۔تفصیلات کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہی کی جانب سے […]

روس نے پیٹرول کی لوٹ سیل لگا دی، بڑے بڑے ممالک خریداروں میں شامل ہو گئے

ماسکو(پی این آئی)روس نے سستا تیل بیچ کر 93 بلین ڈالر کمالئے۔ دنیا بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی برآمدات پر نظر رکھنے والے ادارے کی تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ امریکی پابندیوں کے باوجود روس سے پیٹرول خریدنے والوں میں امریکی حلیف […]

نواز شریف کی واپسی سے متعلق اہم خبر

لندن (پی این آئی)لندن میں مقیم پاکستان کے سابق وزیر اعظم نوازشریف کو ڈاکٹروں نے وطن واپسی سے خبردارکردیا۔تفصیلات کے مطابق ڈاکٹروں کی جانب سے نواز شریف کو علاج مکمل ہونے تک غیرضروری سفرسے گریزکی ہدایت کی گئی ہے۔معالجین نے یہ مشورہ برطانیہ میں نیاکورونا […]

انڈونیشیا کا فوری طور پر پاکستان کو خوردنی تیل فراہم کرنے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی )خوردنی تیل کی فراہمی کیلئے بڑی پیشرفت، برادرملک انڈونیشیا پاکستان کو پام آئل فوری فراہم کرے گا۔نجی ٹی وی سماء کے مطابق خوردنی تیل کے10 بحری جہازآئندہ دو ہفتےميں پاکستان پہنچیں گے، اس سلسلے میں وزیراعظم شہبازشریف کی 10 جون […]

خیبرپختونخوا کے وزیر خزانہ کی بوتل کے بجائے مائیک پر ڈھکن لگانے کی ویڈیو وائرل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )خیبرپختونخوا کے وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا بجٹ تقریر کے دوران کنفیوژن میں ایک دلچسپ غلطی کرگئے۔تیمور سلیم جھگڑا کی بجٹ تقریر کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں وہ پانی پینے کے بعد کنفیوژن میں بوتل پر […]

ہفتے میں صرف 4 دن کام، پاکستان کا وہ صوبہ جس نے سرکاری ملازمین کیلئے 3دن کی چھٹیوں سے متعلق نئی پالیسی کا اعلان کردیا

پشاور(پی این آئی ) خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کیلئے ہفتے میں تین چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے۔صوبائی حکومت نے نئے مالی سال کے بجٹ میں نئی اصلاحات ترتیب دی ہیں جن کے مطابق سرکاری محکموں میں ٹرانسپورٹ کے کم سے کم استعمال کی پالیسی […]

ٹول ٹیکس میں اتنا زیادہ اضافہ کہ آپ موٹر ویز پر سفرکرنا ہی چھوڑ دیں گے

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت توانائی کے بحران اور ایندھن کی بلند قیمتوں کے اثرات کو کم کرنے کے لیے موٹر ویز پر دہرا ٹول ٹیکس وصول کرنے پر غور کر رہی ہے۔حکومت ایک ایسے منصوبے پر بھی غور کر رہی ہے جس کے تحت […]

کل پٹرول اور ڈیزل پھرمہنگا کرنے کی تیاریاں متوقع نئی قیمتیں سامنے آگئیں

اسلام آباد ، راولپنڈی(پی این آئی ) پاکستان میں پندرہ اور سولہ جون کی درمیانی شب بارہ بجے سے پٹرول کی قیمت میں کم و بیش 10روپے لٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 30روپے لٹر اضافے کی تجویز ہے۔روزنامہ جنگ میں حنیف خالد کی شائع […]

close