وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے تحریک انصاف کا مہنگائی کیخلاف احتجاج درست قرار دیدیا

لاہور (پی این آئی) وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ مہنگائی پر ہمارا احتجاج بھی ٹھیک تھا پی ٹی آئی کا بھی صحیح ہے، تیل کی قیمتوں میں اضافہ مہنگائی کی وجہ ہے،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے، جس […]

کہیں نہیں کہا امریکا سے تعلقات ختم کر دیں، اچھے تعلقات اور غلامی میں فرق ہوتا ہے، عمران خان کا واضح موقف

لاہور (پی این آئی) عمران خان کا کہنا ہے کہ امریکا کے پاؤں میں گریں گے تو مزید روندا جائے گا۔ سابق وزیر اعظم عمران خان نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ ملک ہمیشہ خود داری اور غیرت سے اوپر اٹھتا ہے جوتے […]

سیلاب کی تباہ کاریاں، ہلاکتیں ہی ہلاکتیں ہو گئیں، لاکھوں افراد متاثر

نئی دلی (پی این آئی) بھارتی ریاست آسام میں سیلاب کی تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری ہے، اب تک ریاست میں سیلاب کے باعث 17 ہلاکتوں کی تصدیق ہوئی ہے جن میں دو بچے بھی شامل ہیں ۔ سیلاب کے باعث ایک شخص لاپتا ہے […]

سابق وزیراعظم راجہ محمد فاروق حیدر نے 25 جولائی کو یوم سیاہ منانے کا اعلان کر دیا

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے سابق صدر راجہ محمد فاروق حیدر نے 25 جولائی کو یوم سیاہ منانے کا اعلان کیا ہے انکا کہنا تھاکہ کہ اس دن عمران خان نے آزاد کشمیر کے […]

ضلع کوٹلی، تیز ہواؤں، گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش نے تباہی پھیلا دی، برساتی نالے میں شدید طغیانی گلپور بازار کی دکانوں کو بہا کر لے گئی

مظفرآباد (پی این آئی) آزاد کشمیر کے ضلع کوٹلی میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش نے تباہی پھیلا دی برساتی ندی نالے میں شدید طغیانی گلپور بازار میں کئی دکانوں کو بہا کر لےگئی تاجروں کا کروڑوں روپے مالیت کا سامان […]

پنجاب میں ضمنی الیکشن، ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی پہلی سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہو گئی

لاہور (پی این آئی ) پنجاب میں ضمنی انتخابات کیلئے پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کی پہلی سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہو گئی ، پی پی 7 کہوٹہ کلر سیداں میں پیپلزپارٹی کا امیدوار مسلم لیگ (ن) کے حق میں دستبردار ہو گیا۔نجی ٹی وی کے […]

الیکٹرک گاڑی خریدنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

لاہور(پی این آئی) پنجاب میں الیکٹرک گاڑی خریدنے والے شہریوں کے لیے حکومت نے بڑی رعایت کا فیصلہ کر لیاگیا۔ پنجاب کے فنانس بل 2022میں الیکٹرک گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس اور ٹوکن ٹیکس میں 95فیصد کمی کی تجویز پیش کی گئی ہے۔   رپورٹ کے […]

اگر فوج کے نمائندے ثالثی نہ کرتےتوآج۔۔۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے بڑا اعتراف کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) کے معاملے پر پاک فوج نے انتہائی اہم کردار ادا کیا۔ اپنے ایک بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ فوج کا فیٹف پر کامیابی میں نہایت اہم […]

عمران خان کل کونسا بڑا اعلان کرنیوالے ہیں؟ کھلاڑیوں کیلئے اہم خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کل احتجاج میں قوم کے ساتھ مل کر آئندہ کے لائحہ عمل کا فیصلہ کریں گے، حکومت پر قابض لشکر اپنی چوری بچانے کیلئے قوم کا […]

عامر لیاقت کی قبر کشائی کے عدالتی حکم پر پہلی اہلیہ بشریٰ اقبال کا ردِعمل بھی آگیا

کراچی (پی این آئی) عامر لیاقت کی پہلی اہلیہ ڈاکٹر بشریٰ اقبال نے سابق شوہر کی قبر کشائی کے عدالتی حکم کی مخالف کردی۔اپنے ایک بیان میں ڈاکٹر بشریٰ اقبال نے پوسٹ مارٹم کا طریقہ کار شیئر کرتے ہوئے سوال پوچھا “کیا آپ سب جو […]

نان فائلر پر گاڑیوں کی رجسٹریشن کا ٹیکس کتنا بڑھا دیا؟ منظوری دیدی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے نان فائلر پر گاڑیوں کی رجسٹریشن کا ٹیکس 100 فیصد بڑھانے کی تجویز منظور کرلی۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس چیئرمین سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں سینیٹرز سعدیہ عباسی، محمد […]

close