تاجروں نے شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) پنجاب کے تاجروں نے 9 بجے بازار بند کرنے کے فیصلہ کو مسترد کرتے ہوئے 8 جولائی کو شٹر ڈاؤن ہڑال کی کال دے دی ہے،تاجر برادری کا کہناہے کے حکومت فیصلہ واپس دے معاشی قتل عام نہیں ہونے دیں گے […]

سیٹھ عابد کی بیٹی فرح کا قاتل اپنا ہی بیٹا نکلا، تفتیش کے دوران اعتراف جرم کرتے ہوئے وجہ بھی بیان کر دی

لاہور( پی این آئی)سیٹھ عابد کی بیٹی کے قتل کیس میں میں اہم ترین پیشرفت سامنے آئی ہے ۔پولیس نے جائے وقوع سے تفصیلات حاصل کی تو انہیں معلوم ہوا کہ خاتون سیٹھ عابد کی بیٹی تھی ،پولیس نے گھر کا دورہ کیا اور کرائم […]

لاہور میں لیگی امیدوار نذیر چوہان کی گاڑی پر فائرنگ، بیٹا زخمی

لاہور (پی این آئی) ن لیگ کے امیدوار نذیر چوہان کی گاڑی پر ملزمان کی فائرنگ سے انکے بیٹے گولی لگنے سے زخمی ہوگئے۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق جوہر ٹاؤن میں اللہ ہو چوک کے قریب مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کے […]

جمشید دستی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے لڑکی کون ہے اور تعلق کہاں سے ہے ؟جانئے

اسلام آباد (پی این آئی )سابق رکن قومی اسمبلی اور عوامی راج پارٹی کے سربراہ جمشید دستی 45 سال کی عمر میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے ۔ نجی ٹی وی جیو کے مطابق مظفر گڑھ کے جمشید دستی نے پشاور میں مہمند قبیلے سے […]

پری مون سون ،گرج چمک کیساتھ بارشیں شروع، محکمہ موسمیات نےعوام کو خبردار کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)ملک بھر اور آزاد کشمیر میں پری مون سون کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے، راولپنڈی اسلام آباد میں وقفے وقفے سے تیز بارش اور ژالہ باری کے بعد گرمی کا زور ٹوٹ گیا جبکہ لاہور میں بادلوں نےڈیرہ جمالیا۔ محکمہ موسمیات […]

ن لیگ اور تحریک انصاف کے کارکنوں میں جھگڑا، فائرنگ سے متعدد زخمی

لاہور(پی این آئی )پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں میں جھگڑے کے دوران فائرنگ سے متعدد افراد زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب میں ضمنی الیکشن سے پہلے لیگی امیدوار آپے سے باہر ہو گئے، پی پی 167 جوہر ٹاؤن میں […]

انوکھے لاڈلے کو لانے والے ہماری ضرورت کے وقت سنتے ہیں، آصف زرداری

لاہور (پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ حکومت کرنے کا موقع ملا تو پاکستان کو 110ڈگری بدلوں گا،وعدہ کرتا ہوں انشا اللہ آئندہ حکومت پیپلز پارٹی کی ہو گی،پورا شیئر لینگے, ایک انٹرویو میں ان کا […]

ق لیگ کے صدر سمیت تمام عہدے دار مستعفی

لندن(پی این آئی) ق لیگ برطانیہ کے صدر سمیت تمام عہدے داروں نے پارٹی سے استعفیٰ دے دیا۔تفصیلات کے مطابق چوہدری احسن گھرال مسلم لیگ ق برطانیہ کی صدرات سے مستعفی ہو گئے، احسن گھرال سمیت مسلم لیگ ق برطانیہ کی پوری ٹیم نے استعفیٰ […]

تحریک انصاف کے اہم رہنما کو گرفتار کرلیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی )تحریک انصاف رکن سندھ اسمبلی شبیر قریشی کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق رکن سندھ اسمبلی شبیر قریشی فجر کی نماز کے لئے گھر سے نکلے تھے کہ پولیس نےگرفتار کرلیا اورنامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔نجی […]

صرف بارش نہیں، شدید ژالہ باری ہو گی، محکمہ موسمیات نے بڑی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) اب صرف بارش ہی نہیں، ژالہ باری بھی ہو گی، آئندہ24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں تیزہواؤں، بارش اور ژالہ باری کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق پری مون سون بارشوں کا سلسلہ ملک کے بیشتر علاقوں پر […]

ہمیں نظر آ رہا تھا کہ عمران خان اگلے 15 سال رہے گا، ن لیگی رہنما خرم دستگیر خان کا حیران کن بیان آگیا

لاہور(پی این آئی) خرم دستگیر خان کا کہنا ہے کہ سال کے آخر میں بڑی تبدیلی آنا تھی، نظر آ رہا تھا کہ عمران خان اگلے 15 سال رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خرم دستگیر خان […]

close