تل ابیب(پی این آئی) اسرائیل کے صدر اسحاک ہرزوگ کا ترک ہم منصب رجب طیب اردوان سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔اسرائیلی صدارتی دفتر کے مطابق اتوار کے روز ہونے والے ٹیلی فونک رابطے میں اسرائیلی صدر نے ترک سرزمین پر دہشت گردانہ سرگرمیاں ناکام […]
اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے حکومت کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر آپ کو قوم کی فکر ہےتو آپ کو 2 ماہ ہوگئے روس سے سستاتیل کیوں نہیں خریدا؟ یہ امریکا کےغلام ہیں اس […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے احتجاج پر پوری نظرتھی ، پاکستان کے عوام نے عمران خان کو مسترد کردیا ۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے ملک گیر احتجاج کی کال پر […]
واشنگٹن (پی این آئی) معروف دانشور نوم چومسکی سمیت ماہرینِ تعلیم نے وزیر اعظم شہباز شریف کو ایک کھلا خط لکھا ہے جس میں پاکستان میں انسانی حقوق کی بگڑی صورت حال ، بالخصوص پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی رخصتی کے بعد کے حالات […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) پلندری کے نواحی گاؤں بیتراں کے قریب جیب کے المناک حادثے کے نتیجے میں سابق سیکرٹری تعمیرات عامہ انجینئر سردارمحمد اسحاق خان اور انکی اہلیہ جاں بحق جبکہ بہواور پوتی زخمی ہوگئیں ۔پونچھ یونیورسٹی کے پراجیکٹ ڈائریکٹر اور آزاد کشمیر کے […]
اسلام آباد(پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ اپنے حقوق کے لیے باہرنکلنا جہاد ہے، پرامن احتجاج ہمارا جمہوری حق ہے، جدوجہد ہماری بہتری کیلئے ہوتی ہے۔پی ٹی آئی کے زیر اہتمام مہنگائی کے خلاف منعقدہ ملک گیر احتجاجی […]
اسلام آباد(پی این آئی)چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 167 لاہور میں فائرنگ اور تشدد کا نوٹس لے لیا۔چیف الیکشن کمشنر نے سیکرٹری الیکشن کمیشن کو آئی جی پنجاب سے رابطہ کرنے کی ہدایت کی اور کہا کہ […]
دبئی(پی این آئی)سابق صدر و جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی فیملی نے ان کی بیماری سے متعلق ردعمل کا اظہار کیا ہے۔سابق صدر کی فیملی کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف کی وطن واپسی کیلئے ملکی قیادت کے رابطہ کرنے پر شکرگزار ہیں۔ان کا کہنا […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے این اے 240 کا ضمنی انتخاب کالعدم قرار دینے کا مطالبہ کردیا۔اسلام آباد میں پارٹی کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس سے خطاب میں عمران خان نے الیکشن کمیشن کو […]
کراچی(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں بارشوں کا امکان ہے، پیر سے بالائی اور وسطی علاقوں میں موسلا دھار بارشوں کا سلسلہ داخل ہوگا۔محکمہ موسمیات کی ایڈوائزری میں بتایا گیا ہے کہ سسٹم کے تحت کراچی میں 21 […]
کراچی(پی این آئی) کرکٹ کے شائقین کیلئے خوشی کی امید سامنے آئی ہے کیونکہ پاکستان بمقابلہ بھارت میچ کے روشن امکان پیدا ہوئے ہیں ،سری لنکا نے ایشیاکپ کرانے کی امید ظاہر کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا سے تاحال کامیاب سیریز نے سری لنکن […]