اسلام آباد(پی این آئی) حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدہ طے پا گیا جس میں ایک لاکھ روپے ماہانہ تک تنخواہ لینے والوں پر ٹیکس دوبارہ متعارف کرایا گیا ہے جبکہ جولائی سے پٹرولیم پر مرحلہ وار 50 روپے فی لیٹرلیوی لگانے پر […]
اسلام آباد(پی این آئی)سندھ ہائیکورٹ نے عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کا جوڈیشل مجسٹریٹ کا حکم معطل کردیا۔رکن قومی اسمبلی و ٹی وی اینکر عامر لیاقت حسین کی فیملی نے پوسٹ مارٹم کیلئے قبر کشائی کے جوڈیشل مجسٹریٹ کے حکم کے خلاف اپیل دائر کی […]
اسلام آباد (پی این آئی )شہر قائد کے علاقے منگھوپیر میں سنسان جنگل میں معصوم بیٹی کے سامنے گولی مار قتل کی جانے والے خاتون کی ماں نے اپنے داماد اور اس کے دوست سمیع کو بیٹی کا قاتل قرار دے دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق […]
اسلام آباد (پی این آئی)افغانستان میں گزشتہ روزآنے والے زلزلے نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں اب تک 250 سے زائد ہلاکتوں کی تصدیق ہوچکی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق افغان صوبے پکتیکا میں گزشتہ روز زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے […]
اسلام آباد (پی این آئی )بدھ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔ تاہم بالائی خیبرپختونخوا، خطہ پوٹھوہار، جنوبی پنجاب، بالائی سندھ، گلگت بلتستان اورکشمیرمیں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ مزید بارش متوقع ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے […]
لاہور (پی این آئی) لاہور میں طوفانی بارشوں کے بعد دریائے راوی میں سیلاب کا خطرہ، الرٹ جاری کر دیا گیا، مغربی ہوائوں پر مشتمل بارشیں برسانے والا سسٹم ابھی تک صوبائی دارالحکومت میں موجود، آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید موسلادھار بارش کی پیش […]
لاہور(پی این آئی) لاہور میں آئندہ سے اتوار کے روز تمام مارکیٹیں، پلازے، دکانیں، شاپنگ مالز اتوار کو بند رکھنے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے بجلی بچت پالیسی کے تحت کاروباری سرگرمیوں کی بندش کے حوالے سے اہم فیصلہ کیا […]
آسلام آباد (پی این آئی) پاکستان اور ارض حرمین کے تعلقات بے مثال اور لازوال ہیں۔اور یہ تعلقات تب سے استوار ہیں جب اس خطے میں پہلے شخص نے اسلام قبول کیا تھا۔ یہ امر آج کی نسل کے لیے شاید حیران کن ہو کہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) تحریک دفاع حرمین شریفین کے زیر اہتمام شان حرمین کانفرنس کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی حکومت، علمائے کرام اور عوام سعودی حکومت کو حجاج اور معتمرین کے لیے بہترین خدمات سرانجام دینے پر خراج تحسین پیش […]
لندن(پی این آئی)سابق کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم ظہیر عباس کی طبیعت ناساز ہونے پر انہیں لندن کے ہسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ (آئی سی یو) میں منتقل کردیا گیا ہے۔ خاندانی ذرائع کا کہنا تھا کہ ظہیر عباس کو 3 دن قبل ہسپتال میں داخل […]
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ اگر نواز شریف کو راہداری ضمانت نہیں ملتی تو وہ گرفتار ہو سکتے ہیں۔پریس کانفرنس میں سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ اگر نواز شریف کو حفاظتی ضمانت ملتی ہے تو وطن واپسی […]