مسافر جہاز کمیونیکیشن ٹاور سے جا ٹکرایا، جہاز میں عملے سمیت 137مسافرسوار

نیویارک(پی این آئی) ڈومینیکن ایئرلائن کا ایک طیارہ امریکہ کے میامی ایئرپورٹ پر کمیونیکیشن ٹاور کے ساتھ ٹکرا کر تباہ ہو گیا۔ میل آن لائن کے مطابق لینڈنگ کے وقت اس طیارے کے لینڈنگ گیئر میں خرابی آنے کی وجہ سے یہ حادثہ پیش ہوا۔ […]

تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ہو گئی

واشنگٹن (پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں سات فیصد سے زیادہ کی کمی ہوئی ہے۔برطانوی برینٹ کروڈ آئل کی قیمت میں تقریباً ساڑھے چھ فیصد کمی ہوئی ہے جس کے بعد اس کی قیمت 7.49 ڈالر کم ہوکر 107.16 ڈالر […]

سانحہ ماڈل ٹائون کی دستاویزات کی فراہمی، لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو آخری موقع دیدیا

لاہور (پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے سانحہ ماڈل ٹاون کی دستاویزات فراہمی سے متعلق کیس میں پنجاب حکومت کو آخری موقع دیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں پاکستان عوامی تحریک کی جانب سے سانحہ ماڈل ٹاون کی جوڈیشل انکوائری کی […]

کیا سوچا تھا کس کو آرمی چیف بنائوں گا؟ عمران خان نے آخر کار بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ خرم دستگیر نے کہا کہ عمران خان اپنا آرمی چیف رکھوانا چاہتا تھا، جبکہ میں نے کبھی نہیں سوچا کہ نومبر میں آرمی چیف کس کو […]

اہم ترین وفاقی وزیر نے نواز شریف کی گرفتاری کا عندیہ دے دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ اگر سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کو راہداری ضمانت نہیں ملتی تو وہ گرفتار ہو سکتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم […]

نواز شریف کی پاکستان واپسیی

اوورسیز پاکستانیوں نے ڈالروں کی بارش کردی

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بیرون ملک پاکستانیو ں نے ایک ہی دن میں 57 ملین ڈالروطن بھیج کرنیاریکارڈ قائم کیا ہے، روشن ڈیجیٹل اکائونٹ میں جمع کرائی جانےوالی رقوم 4.5 ارب ڈالر سےبڑھ گئی ہیں۔وزیراعظم آفس کے میڈیا […]

امریکی ڈ الر کی قیمت کم ہونا شروع، پاکستانی روپیہ میں جان پڑ گئی

کراچی (پی این آئی)ملک میں ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافے کو آج بریک لگا ہے اور ڈالر کی قیمت کم ہونا شروع ہوگئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 23 پیسے سستا ہوکر 211 روپے 25 پیسے کا ہوگیا۔انٹر بینک میں ڈالر […]

منال خان پر امریکی سپر ماڈل کے ناشتے کی تصویر چوری کرنے کا الزام

کراچی (پی این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ منال خان مائیکرو بلاگنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے اکائونٹ سے اپلوڈ کی جانے والی ایک اسٹوری کے سبب گزشتہ روز سے سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں۔دراصل اداکارہ نے اپنی انسٹا گرام اسٹوریز پر پھلوں […]

پیٹرولیم صارفین ہو جائیں ہوشیار ، آئی ایم ایف سے مذاکرات کی نئی شرائط بھی سامنے آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان مذاکرات، نئی شرائط بھی سامنے آگئیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ  حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدہ طے پا گیا جس میں50 ہزار روپے لیکر ایک لاکھ […]

آئی ایم ایف نے عمران حکومت سے متعلق جھوٹ بولنے پر ان سے بات کرنے انکار کر دیا تھا ، شہباز گل کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی )آئی ایم ایف نے عمران حکومت سے متعلق جھوٹ بولنے پر ان سے بات کرنے انکار کر دیا تھا ، شہباز گل کا تہلکہ خیز دعویٰ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شہباز گل نے کہا ہے کہ ’’اطلاعات کے […]

مشکل معاشی حالات میں پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری ، تیل وگیس کا نیا ذخیرہ دریافت

اسلام آباد (پی این آئی)سندھ میں تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کر لیا گیا جس سے یومیہ 1400 بیرل تیل نکلنے کا امکان ہے۔نجی ٹی وی دنیا کے مطابق اعلامیے کے مطابق تیل و گیس کا نیا ذخیرہ ضلع ٹنڈو الہ یار سے […]

close