چوہدری وجاہت کا بھائی چوہدری شجاعت کے بیٹوں پر آصف زرداری سے پیسے لینے کا الزام، صدر ق لیگ چوہدری شجاعت حسین کے شدید ردِ عمل آگیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر اور سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اپنے بھائی وجاہت حسین کی الزام تراشی پر بول اٹھے، انہوں نے کہا کہ چودھری وجاہت نے میرے بیٹوں پر آصف زرداری سے ڈالر مانگنے کا الزام لگایا، میرے بیٹے […]

آزاد کشمیر، تحریک انصاف حکومت کا پہلا بجٹ، ایک کھرب 63 ارب 70کروڑ روپے کا عوام دوست بجٹ، ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد اضافے کی تجویز

مظفرآباد (آئی اے اعوان) پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کی حکومت نے مشکل مالی حالات میں آئندہ مالی سال 2022-23کے لیے) تخمینہ میزانیہ (1کھرب 63 ارب 70کروڑ روپے کا عوام دوست تاریخی بجٹ اور نظر ثانی میزانیہ برائے مالی سال 2021-22۔ 1 کھرب 35 ارب […]

آزاد کشمیر، حکومت پاکستان کی جانب سے مطلوبہ ترقیاتی بجٹ کی عدم فراہمی، وزیر خزانہ نے 10 ارب روپے خسارے کا بجٹ اسمبلی میں احتجاجاً پیش کیا

مظفرآباد (آئی اے اعوان) حکومت پاکستان کی جانب سے آزاد کشمیر حکومت کو مطلوبہ ترقیاتی بجٹ فراہم نہ کرنے کے خلاف وزیر خزانہ عبدالماجد خان نے 10 ارب روپے خسارے کا آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں احتجاجاً پیش کیا۔ مالی سال 2022/23 کے […]

تفتیشی افسر نے دعا زہرا کے شوہر ظہیر کو بے گناہ قرار دے دیا

کراچی(پی این آئی)تفتیشی افسر نے دعا زہرا کے شوہر ظہیر کو بے گناہ قرار دے دیا۔ہفتہ کوسٹی کورٹ کراچی میں دعا زہرا کیس کے تفتیشی افسر شوکت شاہانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ظہیر پر اغوا کا مقدمہ نہیں بنتا، اسے ہم […]

پنجاب ضمنی انتخابات حکومت کی اہم اتحادی جماعت ناراض ہوگئی

لاہور( پی این آئی) پنجاب کے ضمنی انتخابات میں حکومت کی اہم اتحادی جماعت عوامی نیشنل پارٹی ناراض ہوگئی، مسلم لیگ (ن)اور پیپلزپارٹی سے ناراض ہوکر ضمنی انتخاب میں راہیں جدا کرلیں، حلقہ پی پی 158سے اپنا امیدوار بھی میدان میں اتار دیا۔ ذرائع کے […]

2023 کے الیکشن میں کس کی حکومت بنے گی ،وزیر اعظم کس پارٹی سے ہوگا؟منظور وسان نے پیشگوئی کردی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما منظو ر وسان نے پشین گوئی کی ہے کہ آئندہ انتخابات کے بعد بھی یہی کمپنی چلے گی ،آئندہ عام انتخابات اپریل 2023 میں ہو ں گے ،ہفتہ کے روز اپنے ایک بیان میں منظور […]

یکم جولائی سے آپ کی تنخواہ پر کتنا ٹیکس کٹے گا؟ آئی ایم ایف سے ڈیل کے بعدنئے ٹیکس سلیب کی تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی)12لاکھ روپے سالانہ تنخواہ تک انکم ٹیکس پر 100روپے ٹیکس معاملہ ،آئی ایم ایف سے ڈیل کے بعد ، ٹیکس چھوٹ کی حد دوبارہ 6 لاکھ روپے سالانہ کر دی گئی ،6 لاکھ سے 12 لاکھ روپے سالانہ آمدنی رکھنے پر […]

چین نے امداد فوج کے کہنے پردی ، شہبازشریف کو100روپے نہیں ملتے،شیخ رشید کا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی ) عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید نے کہا ہے کہ چین نے امداد فوج کے کہنے پردی شہبازشریف کے کہنے پر100 روپے نہیں ملتے۔ اپنے ایک بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ ملک کا سب سے بڑا مسئلہ […]

تین سالہ بچی کے ادھورے الفاظ نے ماں کے قتل میں ملوث 2مرکزی ملزمان گرفتار کروا دیے

کراچی (پی این آئی) تین سالہ بچی کے ادھورے الفاظ نے قاتل گرفتار کرادئیے، منگھوپیر مں خاتون کو موت کے گھاٹ اتارنے والے ملزمان گرفتار کرلئے گئے۔تفصیلات کے مطابق چند روز قبل منگھوپیر سے ایک خاتون کی لاش ملی تھی، واقعے کا دلخراش پہلو یہ […]

حکومتی اور اتحادی جماعتوں میں اختلافات شدت اختیار کر گئے وزیر اعظم شہبازشریف سر پکڑ کر بیٹھ گئے

اسلام آباد ( پی این آئی)حکومت اور اتحادی جماعتوں کے درمیان اختلافات کے باعث تین صوبے 3 ماہ سے آئینی بحران کا شکار ہیں،خیبر پختونخوا،سندھ اور بلوچستان کے گورنرز کی تعیناتی پر تاحال اتفاق نہ ہو سکا ۔ذرائع نے بتایا کہ حکومت اور اتحادی جماعتوں […]

چودھری وجاہت نے نئی پارٹی بنانے کا اعلان کر دیا

گوجرانوالہ(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنماء چوہدری وجاہت حسین نے کہا ہے کہ ہم نئی جماعت بنائیں گے، چوہدری شجاعت کو بیٹوں نے یرغمال بنا لیا، چوہدری ظہورالہٰی خاندان کو نہ جانے کس کی نظرلگ گئی، طارق بشیر چیمہ نے ہمارے […]

close