اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے اسحاق ڈار کی وطن واپسی سے اظہارِ لا علمی کردیا۔صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ انہیں نہیں پتا کہ اسحاق ڈار وطن واپس […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کے بیٹے احمد عامر کے الیکشن لڑنے سے متعلق والدہ کا بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔وائرل ویڈیو عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم سے متعلق عدالتی فیصلہ آنے کی ہے جس کے بعد کی جانے والی […]
لندن(پی این آئی)پاکستان سے خفیہ طریقے سے لندن منتقل ہونیوالے میجر ریٹائرڈ عادل راجہ کی لندن ہلٹن پاک لین میںبھارتی خفیہ ایجنسی را کے آفیسر پرکاش رام سے کمرہ نمبر 2411میں ملاقات ہوئی ۔ واضح رہے کہ میجر عادل راجہ پاکستان کی فوج کے حوالے […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد کے علاقے علی پور سے مبینہ طور پر اغوا ہونے والی 14 سالہ لڑکی قرۃ العین کو سکردو سے بازیاب کرا لیا گیا ہے۔ پیر کو اسلام آباد کی پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کو مسافر گاڑی سے بازیاب […]
اسلام آباد( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شہباز گل نے انکشاف کیا ہے کہ جاسوسی کا کام اس وقت ہورہا ہے جب عمران خان وزیراعظم تھے۔انہوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان کی جاسوسی کے حوالے سے مزید کہا کہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی وطن واپسی کا فیصلہ ہوگیا ہے اور انہیں دوبارہ وزیر خزانہ بنائے جانے کا امکان ہے ۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ اسحاق ڈار […]
اسلام آباد (پی این آئی )ملک بھر میں پہلے کاروباری روز کے اختتام پر اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قدرمیں 50 پیسےکمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر 208 روپےپرپہنچ گیا تاہم انٹربینک میں ڈالر کی قدرمیں 46 پیسےاضافہ ہو ہے جس […]
اسلام آباد(پی این آئی) نو سو کنال اراضی کی غیر قانونی ایڈجسٹمنٹ کے دو مقدمات میں نامزد سابق وزیراعلی پنجاب کے چار بھائیوں نے انٹی کرپشن کورٹ لیہ سے عبوری ضمانت کروا لی، عدالت نے ایک ایک لاکھ کے مچلکوں کے عوض چاروں ملزمان کی […]
لاہور (پی این آئی) لاہور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر اراکین کا نوٹی فکیشن جاری کرنے کا حکم دیدیا۔صوبائی اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر ارکان کا نوٹی فکیشن جاری نہ کرنے کے خلاف پاکستان تحریک انصاف […]
اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے اوورسیز پاکستانیز کے لیے ووٹنگ کے طریقہ کار پر آئینی ترمیم کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کر دی جبکہ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے ہیںکہ پارلیمنٹ کی قانون سازی […]
اسلام آباد (پی این آئی)حکومت نے عوام پر پھر بجلی گرادی، 7 روپے 90 پیسےفی یونٹ مہنگی کردی گئی، اضافہ مئی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی دنیا کے مطابق قیمتوں میں اضافے کا اطلاق صرف ایک ماہ کے […]