ترکیہ اور شام میں زلزلے سے تباہی مچاد دی، ہلاکتیں 650 سے زائد، ترکیہ میں ایمرجنسی نافذ

اسلام آباد(پی این آئی)ترکیہ اور شام شدید  زلزلے سے لرز اٹھے، 7.9 شدت کے زلزلے سے متعدد عمارتیں زمین بوس ہوگئیں جس کے باعث مجموعی طور پر  ہلاکتیں 650 سے تجاوز کرگئی ہیں۔ ۔غیرملکی میڈیا کے مطابق متاثرہ علاقوں میں زلزلے کے بعد۔ آفٹر شاکس […]

پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں اسلام آباد میں قتل اسامہ ستی کے کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے نوجوان اسامہ ستی کے قتل کیس میں نامزد 2 ملزمان کو سزائے موت اور 3 کو عمر قید کی سزا سنا دی۔پیر کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن […]

اور تو کوئی غم نہیں بس میں اپنی ماں کا بہت لاڈلا ہوں، اگر مجھے کچھ ہوگیا تو پتا نہیں میری ماں کا کیا ہوگا، پشاور دھماکے میں شہید کانسٹیبل کا دم توڑنے سے قبل سوال

اسلام آباد (پی این آئی )’’میں اپنی ماں کا بہت لاڈلا ہوں اگر مجھے کچھ ہوگیا تو میری ماں کا کیا ہو گا؟‘‘ پشاور پولیس لائنز مسجد میں دہشت گردی کا شکار بننے والے ایک شہید کانسٹیبل کا دم توڑنے سے قبل سوال۔ اس دہشت […]

پی ٹی آئی میں اختلافات کس اہم ترین رہنما کیخلاف بغاوت پھوٹ پڑی

پشاور (پی این آئی)تحریک انصاف ضلع صوابی میں شدید اختلافات سامنے آگئے۔پارٹی کے متعدد رہنماؤں اور کارکنوں نے اسد قیصر کیخلاف بغاوت کردی اور واضح طور پر کہا ہے کہ چند رہنماؤں کے مسلط کردہ فیصلے اور ڈکٹیشن کی پالیسیاں انہیں قبول نہیں۔سابق اسپیکر اور […]

انٹربینک میں ڈالر سستا ہو گیا

لاہور(پی این آئی)پیر کے روز کاروبار کے آغازپر پہلے انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا اور ڈالر 92 پیسے مہنگا ہوکر 277.50 روپے کا ہوگیا۔پھرکاروبار کے دوران انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اچانک کمی ہوگئی اور ڈالر 2.58 روپے سستا […]

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے تباہی، متعدد عمارتیں زمین بوس، ہلاکتیں 300 سے تجاوز

اسلام آباد (پی این آئی)ترکیہ اور شام شدید زلزلے سے لرز اٹھے، 7.9 شدت کے زلزلے سے متعدد عمارتیں زمین بوس ہوگئیں جس کے باعث مجموعی طور پر 300 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت 7.9 ریکارڈ کی […]

شیخ رشید نے میرے پیسے نہیں لوٹائے میری بددعا لگی ہے، ن لیگی رہنماکا حیران کن دعویٰ

ٹوکیو(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے جاپان میں صدر ملک نور اعوان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپنے حق کے پیسے مانگنے پر شیخ رشید نے مجھ پر دہشت گردی کا جھوٹا مقدمہ بنوایا ، شیخ رشید کو میری بد دعا لگی […]

پرویز مشرف بڑے انسان تھے’ ان کے دوست چھوٹے ثابت ہوئے ٗ فوادچوہدری

لاہور( پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے سابق صدر جنرل (ر)پرویز مشرف کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے تعزیتی بیان میں فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پرویز […]

پاکستانی کمپنی جس نے سعودی عرب میں کاروبار کا آغاز کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستانی کمپنی جس نے سعودی عرب میں کاروبار کا آغاز کر دیا ۔پاکستان آئی کمپنی ’’ سسٹمز‘‘ نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں اپنے کاروبار کا آغاز کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کمپنی سسٹمز عربیہ کے نام سے سعود ی عرب […]

مجھے تو کوئی لڑکی نہیں دے گا، شاہین کے نکاح کے بعد وسیم اور حارث کو اپنی فکر ستانے لگی

اسلام آباد (پی این آئی)شاہین شاہ آفریدی کے نکاح کے بعد ساتھی کرکٹرز محمد وسیم جونیئر اور محمد حارث کو اپنی فکر ستانے لگی۔وسیم نے شاہین کو مبارک دینے کے لیے ٹوئٹ کیا جس میں انہوں نے لکھا ‘نکاح بہت بہت مبارک ہو شاہین، اللہ […]