لاہور(پی ای آئی)وزیراعلیٰ حمزہ شہباز نے پنجاب میں ضمنی الیکشن سے پہلے بجلی پرریلیف دینے کا اعلان کیا ہے۔ 6 ماہ سے 100 یونٹ استعمال کرنے والے صارفین کو بل نہیں دینا پڑے گا،گزشتہ 6 ماہ سے 100یونٹ ماہانہ استعمال کرنیوالوں کو مفت بجلی ملے […]
کراچی (پی این آئی)دعا زہرا کے والد کے وکیل جبران ناصر کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے اندر اندر دعا کا مبینہ شوہر ظہیر احمد جیل میں ہوگا۔عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ دعا زہرا کی نئی میڈیکل […]
ریاض(پی این آئی)سعودی حکومت نے رواں سال حج کے موقع پر غلافہ کعبہ تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اس ضمن میں جاری سعودی شاہی فرمان میں کہا گیا ہےکہ اس بار غلافہ کعبہ یکم محرم الحرام […]
کوئٹہ(پی این آئی)بی این پی رہنما اور وزیر مملکت ہاشم نوتیزئی نے اعلان کیا ہے کہ اب ہم اسمبلی میں لاپتہ افراد پر بل لائیں گے اور پھر دیکھیں گے کہ کون ہمارے ساتھ ہے اور کون نہیں۔بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنما اور وزیر مملکت […]
اسلام آباد (پی این آئی)سابق وزیراعظم اور پیپلز پارٹی کے رہنما مخدوم سید یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ سابق وزیر خزانہ شاہ محمود قریشی کی پیپلز پارٹی میں کوئی جگہ نہیں اور نہ ہی ان کی پیپلز پارٹی کے بڑے رہنماؤں سے ملاقات […]
اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا، عمران خان کی جانب سے دائر درخواست میں وفاق، الیکشن کمیشن اور نادرا کو فریق بنایا گیا ہے۔نجی ٹی وی سماء کے […]
لاہور( پی این آئی) تحریک انصاف کی منحرف رہنما عظمی کاردار نے کہا ہے کہ عمران خان وائٹ کالر کرائم کرتے رہے، خود پیچھے رہے اور اپنے ساتھ کے لوگوں سے کرپشن کروائی،عمران خان کے دور حکومت میں جتنی کرپشن ہوئی اس کا 70 فیصد […]
لاہور( پی این آئی)کمرشل بینکوں نے نئے اے ٹی ایم شیڈول آف چارجز جاری کر دیئے ہیں۔دوسرے بینک کے ون لنک اے ٹی ایم سے رقوم نکلوانے پر چارجز میں اضافہ کر دیا گیا۔ نئے ریٹس کا اطلاق جولائی سے دسمبر 2022 تک ہوگا۔دوسرے بینک […]
اسلام آباد (پی این آئی)ضمنی الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف کو پی پی 158 لاہور سے اہم کامیابی مل گئی، سابق ن لیگی ایم پی اے میاں محمد اسحاق ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شامل ‘ پی ٹی آئی امیدوار محمد اکرم عثمان کی […]
اسلام آباد (پی این آئی)سابق وزیر اعظم عمران خان کے چیف آف اسٹاف ڈاکٹر شہباز گل نے پریس کانفرنس کے دوران صحافی کو دھمکی دیتے ہوئےکہا کہ اپنی حکومت آنے پر استری پھروادینگے، انہوں نے کہا کہ میں دوبار ہ فہد حسین آپ کو بتارہا […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے سابق صدر آصف علی زرداری کے ساتھ ملاقات کی رپورٹس کو یکسر مسترد کردیا ہے،حمزہ شہباز اس وقت وزیراعلیٰ پنجاب نہیں ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیر خارجہ نے کہا کہ […]