90 فیصد پاکستان عمران خان کے ساتھ کھڑا ہے، جس شہر میں چاہیں چلے جاتے ہیں، اقرار الحسن نے تمام اینکرز کو چیلنج دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی) معروف اینکر اقرار الحسن نے عمران خان کو پاکستان کا مقبول ترین لیڈر قرار دے دیا انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ میرے نزدیک پی ٹی آئی کی سیاست تضادات سے بھری ہے، میں عمران خان صاحب کا مداح […]

ن لیگ کا سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کے خلاف انکوائری کا اعلان

لاہور (پی این آئی) ن لیگ نے جنسی ہراسانی اور بلیک میل ہو کر تحریک انصاف کے کیسز بند کرنے کا الزام لگا کر سابق چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کے خلاف انکوائری کا اعلان کر دیا، مسلم لیگ (ن)کے رہنما رانا مشہود نے […]

مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں نماز عیدالاضحیٰ کے روح پرور مناظر

مکہ، مدینہ (پی این آئی) مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں نماز عیدالاضحیٰ کے روح پرور مناظر دیکھے گئے، شاہی خاندان کے ارکان، علماء و شیوخ نے نماز عید میں شرکت کی، اس موقع پر اسلام کی سربلندی اور امت مسلمہ کی سلامتی اور ترقی […]

ہیروئن کیس میں اے این ایف کے کردار پر رانا ثناء اللہ نے آرمی چیف سے شکایت کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے ہیروئن کیس میں اے این یف کے کردار پر آرمی چیف سے شکایت کر دی، ان کا کہناتھاکہ وہ اپنے خلاف منشیات کیس میں اینٹی نارکوٹکس کے کردار پر آرمی چیف سے تحریری شکایت […]

رانا ثناء اللہ کی کس دھمکی پر عمران خان نے دھرنا ختم کرکے پشاور کی طرف یوٹرن مار دیا؟ حامد میر کا بڑا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی )سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے دعویٰ کیا ہے کہ رانا ثنا اللہ کی ایک دھمکی کے بعدعمران خان نے لانگ مارچ ختم کرکے پشاور چلے گئے تھے انہیں کسی کا کوئی میسج نہیں گیا تھا۔سینئر صحافی حامد […]

ضمنی انتخابات کا دنگل، ن لیگ کی نئی کامیابی، تحریک انصاف کو دھچکا لگ گیا

اسلام آباد(آن لائن)ٹی این ایف جے نے پنجاب اسمبلی کے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کے امیدواروں کی حمایت کا اعلان کردیا جبکہ وفاقی وزیر پٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ حکومت نام بدل کر کام کرنے والی کالعدم جماعتوں کا راستہ روکے […]

اسٹیبلشمنٹ جس شدید دباؤ کا شکار ہے کوئی اندازہ نہیں کر سکتا، امریکا عمران خان سے کیوں ناخوش تھا؟ سینئر صحافی ہارون الرشید کے انکشافات

لاہور(پی این آئی ) سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ بڑی خبر یہ ہے کہ امریکا کی طرف سے پہل پر پاکستان اور امریکا کے درمیان مذاکرات شروع ہونے والے ہیں۔یہ خواہش دونوں طرف سے پائی جاتی تھی۔عمران خان سے تو امریکی […]

نیب افسران پرسنگین الزامات لگانے پر طیبہ گل کو پہلا بڑا جھٹکا لگ گیا

لاہور (پی این آئی) ڈائریکٹر جنرل قومی احتساب بیورو (ڈی جی نیب) سلیم شہزاد نے الزامات لگانے پر طیبہ گل کو 10 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا۔شہزاد سلیم کا کہنا ہے کہ طیبہ گل کے خلاف شکایات نیب لاہور کو موصول ہوئی تھیں، […]

ثانیہ مرزا مداحوں کو افسردہ کر گئیں

لندن (پی این آئی) ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے ومبلڈن میں آخری میچ کھیل کر ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے جذباتی پوسٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’’کھیل آپ سے بہت کچھ لے لیتے ہیں۔ ذہنی […]

وزیروں اور سرکاری افسران کی موجیں ختم ، حکومت نے اخراجات میں کمی کیلئے ایک اور بڑا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی )حکومت نے وفاقی وزراءکی گاڑیوں کے پیٹرول اخراجات میں 40 فیصد کمی لانے کا فیصلہ کر لیاہے ۔ وفاقی کابینہ اراکین کی سیکیورٹی گاڑیوں کے اخراجات میں بھی 50 فیصد کمی کا فیصلہ کیا گیاہے اس کے علاوہ سرکاری افسران […]

علیم خان کو وزیراعلیٰ پنجاب کیوں نہیں بنایا؟ عمران خان نے آخرکار اصل وجہ بھی بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہناہے کہ علیم خان اور پرویز الہیٰ بطور وزیر اعلیٰ ایک دوسرے کے نام سے راضی نہیں تھے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیر اعظم عمران خان نے زمان پارک لاہورسے خوشاب روانہ ہونے […]

close