بارشوں کا حالیہ سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

کراچی (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے آئندہ 2 روز کے دوران کراچی میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کی ہے، آج اور کل بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہنےکا امکان ہے۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہےکہ گزشتہ دنوں بارش کا سبب بننے […]

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022، آئی سی سی نے بابراعظم کو باہر کر دیا، مداح آگ بگولہ

لاہور(پی این آئی )ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے کاؤنٹ ڈاؤن پوسٹر میں نمبر ون بیٹسمین بابر اعظم کی کمی کھٹکنے لگی ہے سوشل میڈیا صارفین اور شائقین اس غفلت پر شدید ردعمل کا اظہار کر رہے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی میگا ایونٹ میں 100دن […]

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، ملک بھر میں مون سون بارشوں کے نان سٹاپ اسپیل نے تباہی مچادی

اسلام آباد (پی این آئی) ملک کے مختلف شہروں میں مون سون بارشوں سے تباہی مچ گئی ہے،مختلف حادثات اور چھتیں گرنے کے واقعات میں 6 افراد جاں بحق جبکہ 14 سے زائد زخمی ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی میں مکان […]

فون ان بلاک کرنے کا عمران خان سے پوچھوں گا، اسد عمر کا حیران کن جواب

اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اسدعمر نے کہا ہے کہ نامعلوم فون نمبرز سے گھریلو خواتین کو دھمکیاں دی جارہی ہیں عمران خان سے پوچھوں گا فون ان بلاک ہونے والی کیا بات ہے۔پی ٹی آئی چیئرمین نے خوشاب میں […]

جب سے دعا آئی کس چیز کی کمی محسوس نہیں ہونے دی؟ ظہیر احمد نے دعا کے والدین سے متعلق بھی انکشاف کردیا

لاہور(پی این آئی) کراچی سے لاہور جا کر پسند کی شادی کرنے والی لڑکی دعا زہرا نے شادی اور اغوا کے کیس کی کئی سماعتوں کے بعد والدین سے درخواست کر کہ اب کورٹ کچہری کے چکر میں مزید نہیں پھنسائیں۔نجی ٹی وی چینل کو […]

سابق وزیر داخلہ پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ، رات گئے ہلچل مچ گئی

کوئٹہ(پی این آئی)ڈیرہ بگٹی کے قریب کشمور ڈیرہ بگٹی روڈ پر سابق صوبائی وزیر داخلہ و سینیٹر سرفراز بگٹی کے قافلے کے قریب ہونے والے ریموٹ کنڑول دھماکے میں ان کا ایک محافظ زخمی ہو گیا، سینیٹر سرفراز بگٹی واقعہ میں محفوظ رہے۔ڈپٹی کمشنر (ڈی […]

ضمنی انتخابات سے قبل ن لیگ کو ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا، کپتان نے بڑی وکٹ اڑا لی

شیخوپورہ (پی این آئی) پنجاب ضمنی الیکشن سے قبل تحریک انصاف نے بڑی سیاسی وکٹ حاصل کر لی، 2018 کے عام انتخابات میں مسلم لیگ ن کے مضبوط حلقے شیخوپورہ سے بطور آزاد امیدوار ہزاروں ووٹ حاصل کرنے والے طیب راشد سندھو نے پی ٹی […]

کل کہاں کہاں بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لاہور (پی این آئی)محکمہ موسمیات نے عید الاضحی کے روز تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش کی پیش گوئی کر دی ہے محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں بارش کا سلسلہ ہفتہ کی شام سے شروع ہو جائے گا جو دن بھر وقفہ وقفہ سے […]

اینکر پرسن سمیع ابراہیم پر حملہ، وفاقی دارالحکومت سے ایک اور تشویشناک خبر

اسلام آباد (پی این آئی) اینکر پرسن سمیع ابراہیم پر وفاقی دارالحکومت میں نامعلوم افراد کی طرف سے حملہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سمیع ابراہیم پر حملہ بول کے دفتر کے باہر کیا گیا ہے۔ وہ دفتر سے باہر نکلے تو […]

شہباز کابینہ کے دو اہم ترین وزراء نے استعفیٰ دے دیا، وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد(پی این آئی)شہباز کابینہ کے دو اہم ترین وزراء نے استعفیٰ دے دیا، وجہ کیا بنی؟۔۔ وزیراطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب کے مطابق سردار ایاز صادق اور سلمان رفیق اپنی اپنی وزارت کے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں دونوں راہنماؤں نے الیکشن ضابطے کی پاسداری […]

پنجاب میں ضمنی الیکشن، چوہدری پرویزالٰہی نے بھی کمر کس لی، کیا کرنے جارہے ہیں؟ بڑا اعلان

لاہور(پی این آئی ) سپیکر پنجاب اسمبلی اور پاکستان مسلم لیگ (ق )کے رہنما چودھری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ ضمنی انتخابا ت میں تمام 20 نشستیں جیت کر پاکستان مسلم لیگ (ن )سے اپنا مینڈیٹ واپس لیں گے۔مقامی اخبار “روزنامہ جنگ “کے مطابق […]

close