لاہور ( پی این آئی) لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے 43 ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور کرنے کا حکم معطل کرتے ہوئے متعلقہ حلقوں میں ضمنی الیکشن تاحکم ثانی روک دیئے ،الیکشن کمیشن سمیت دیگر فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے […]
اسلام آباد (پی این آئی)ترکیہ میں پیر کے روز آنے والے زلزلے میں فٹبال ٹیم کے 28 سالہ گول کیپر Ahmet Eyup Turkaslan ملبے تلے دب کر جاں بحق ہوگئے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابقAhmet Eyup کے انتقال کی تصدیق فٹبالر کے کلب نے […]
اسلام آباد (این این آئی)امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان سے یومیہ لاکھوں ڈالر غیرقانونی طریقے سے افغانستان اسمگل ہو رہے ہیں۔نشریاتی ادارے بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق پہلے ہی معاشی عدم استحکام کا شکار پاکستان سے ہر روز لاکھوں […]
لاہور( پی این آئی)کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ڈالر کے ریٹ میں نمایاں کمی آئی ہے، مارکیٹ میں لین دین کے دوران امریکی ڈالر 3 روپے 28 پیسے تک گر گیا جس کے بعد 273 روپے میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔دوسری جانب پاکستانی روپیہ امریکی […]
اسلام آباد(پی این آئی) شام میں زلزلے کے بعدایک خاتون نے عمارت کے ملبے میں بچے کو جنم دیا اور دم توڑ گئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق خاتون نے شام میں زلزلے کے بعد بچے کو جنم دیا جسے معجزاتی طور پر بچے […]
ممبئی (پی این آئی) گھریلو جھگڑے سے تنگ آکر بالی ووڈ کے ورسٹائل اداکار نواز الدین ہوٹل منتقل ہوگئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نواز الدین کے والد سے منسوب ان کے خوابوں کا گھر جس میں 6 بیڈرومز، 2 بڑے ہال اور باغ بانی کیلئے […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان سپر لیگ 8 کا میلا سج گیا ہے ، پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی بھی کراچی پہنچ گئے۔کراچی پہنچنے کے بعد ڈیرن سیمی نے خوشگوار انداز میں وکٹری کا نشان بناکر تصاویر بنوائیں۔انکا کہنا تھا کہ پاکستان میرا […]
اسلام آباد (پی این آئی)سابق صدر پاکستان و آرمی چیف جنرل (ر)پرویز مشرف کی عمران خان سے متعلق پیش گوئی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے ۔ پرویز مشرف کا کہنا تھا کہ میں تو ن لیگ کیخلاف ہوں یہ بات […]
اسلام آباد (پی این آئی )ترکیہ میں 6 فروری کو آنے والے ہولناک زلزلے کے نتیجے میں 2 ہزار سے زائد ہلاکتوں کی تصدیق ہوچکی ہے جب کہ 3700 سے زائد عمارتیں گرنے سے متعدد افراد کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ ہے جنہیں […]
اسلام آباد (پی این آئی)ملک میں ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کا امکان ہے، وزارت صحت اور ڈریپ نے فارما انڈسٹریز کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے، وفاقی کایبنہ کو 119 ادویات کی قیمتوں میں 350 فیصد سے زائد اضافے کی سمری بھجوا دی گئی۔نجی […]
کراچی (پی این آئی)سابق صدر پرویز مشرف کی میت خصوصی طیارے کے زریعے کراچی لائی گئی اورتدفین کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔دنیا نیوز کے مطابق پرویز مشرف کے جنازے میں شرکت کے لیے شناختی کارڈ لانا لازمی قرار دیدیا گیا ہے۔ […]