کراچی(پی این آئی)انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا جبکہ اوپن مارکیٹ میں سستا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 277 روپے 69 پیسے پر بند ہوا ہے۔ انٹربینک میں اس سے قبل ڈالر 277 روپے 61 پیسے پر بند ہوا تھا۔ […]
کراچی(پی این آئی)پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور سونا تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 500 روپے کا اضافہ ہوا ہے […]
دبئی (پی این آئی) نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کو 32 رنز سے شکست دے کر پہلی بار آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ جیت لیا۔ تفصیلات کے مطابق دبئی میں ایونٹ کے فیصلہ کن معرکے میں نیوزی لینڈ ویمنز ٹیم نے پہلے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے آئینی ترمیم پر ردعمل دیتے ہوئے آج کا دن آئین و جمہوریت کیلئے یوم سیاہ قرار دے دیا۔ پی ٹی آئی اعلامیہ کے مطابق متنازعہ ترین آئینی ترمیم دھونس اور جبر کی بنیاد پر ایک غیرنمائندہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)جے یو آئی کے مبینہ لاپتہ سینیٹر عبدالشکور پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطاب جمعیت علما اسلام کے مبینہ لاپتہ سینیٹر عبدالشور پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے،سینیٹر عبدالشکور کا مزید کہناتھا کہ میں اپنے بیٹے کے ہمراہ […]
کراچی(پی این آئی)کراچی سمیت سندھ میں سی این جی بندش کا شیڈول جاری کردیا گیا۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے اعلامیہ کے مطابق بروز صبح 8 بجے سے پیرصبح 8 بجے تک گیس کی ترسیل بند رہےگی، 24 گھنٹوں کے لئے سندھ بھر کے تمام […]
اسلام آباد(پی این آئی)جمیعت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان صحافی کے سوال پر برہم ہوگئے۔ مولانا فضل الرحمان قومی اسمبلی پہنچے تو صحافیوں نے انہیں گھیر لیا۔صحافی نے ان سے سوال کیا کہ مولانا صاحب آپ نے پی ٹی آئی کو چھوڑ […]
لاہور (پی این آئی)معروف ٹک ٹاکر مناہل ملک کی مبینہ نازیبا ویڈیو وائرل ہوگئی ہیں،ویڈیوز میں مناہل ملک کو مبینہ طور پر اپنے دوست کے ساتھ نازیباحرکات کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے. ویڈیوز میں مناہل ملک اور ان کے مبینہ دوست ایک کمرے میں نظر […]
اسلام آباد(پی این آئی)قومی اسمبلی میں آئینی ترمیم کیلئے حکومتی اتحاد کو 224 ووٹ درکار ہیں جبکہ حکومتی اتحاد 211 ارکان پر مشتمل ہے۔ حکومتی بینچز پر قومی اسمبلی میں مسلم لیگ ن 111، پیپلزپارٹی کی 69 نشستیں ہیں، حکومتی بینچز پر ایم کیو ایم […]
اسلام آباد(پی این آئی)قومی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو وائٹ بال ٹیم کا کپتان بنائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی وائٹ بال ٹیم کے کپتان کا نام فائنل ہوگیا ہے اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو کپتان بنائے جانے کا […]
اسلام آباد(پی این آئی)آئینی ترامیم منظور ہونے پر سینیٹ ملازمین کو پیر کی چھٹی دے دی گئی۔ آئینی ترامیم منظور ہونے پر سینیٹ ملازمین کو کل بروز پیر کو چھٹی دینے کا فیصلہ کیا گیا جس کی منظوری چیئرمین کی جانب سے دے دی گئی […]