تحریک انصاف کیلئے بڑا جھٹکا، ن لیگ کو ضمنی انتخابات سے قبل بڑی سپورٹ مل گئی

جھنگ ( پی این آئی) سنیئر سیاستدان فیصل صالح حیات نے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن کے امیدوار کی حمایت کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق فیصل صالح حیات نے پی پی 125 سے فیصل جبوانہ،اور پی پی127 سے اسلم بھروانہ کی حمایت کا […]

روپے کا تگڑا کم بیک، آئی ایم ایف سے معاہدہ طے پاتے ہی ڈالر دھڑام سے نیچے آگرا

لاہور (پی این آئی) آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ طے ہو جانے کے بعد کرنسی مارکیٹ میں روپیہ تگڑا ہو گیا، انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 210 روپے کی سطح سے نیچے آگئی، اوپن مارکیٹ میں بھی امریکی کرنسی کی قیمت کم ہو […]

پی ٹی آئی رہنما قاسم سوری کی گاڑی حادثے کا شکار، افسوسناک خبر آگئی

بھکر(پی این آئی)پی ٹی آئی رہنما قاسم سوری کی گاڑی حادثے کا شکار، افسوسناک خبر آگئی۔۔۔ قومی اسمبلی کے سابق ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کی گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی۔ وہ انتخابی مہم کے لیے جارہے تھے کہ راستے میں دریا خان بھکر روڈ […]

چیف جسٹس تحقیقات کروائیں، عمران خان کا سائفر سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر افسوس کا اظہار، سوالات کھڑے کر دیئے

ڈی جی خان (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افسوس ہوا کہ سپریم کورٹ نے فیصلے میں کہا کہ سائفر کی تحقیقات نہیں کرائی گئیں، محترم عدالت سے پوچھتا ہوں جب صدر نے مراسلہ بھجوایا […]

صدر مملکت عارف علوی کو عہدے سے ہٹانے کیلئے بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)سینیٹ میں صدر مملکت عارف علوی کے خلاف مواخذے کی تحریک لانے کے لیے مسلم لیگ (ن) نے قرارداد جمع کروا دی۔سپریم کورٹ کی جانب سے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کے حوالے سے فیصلہ آنے کے بعد مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر […]

عمران خان کی گرفتاری، سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا بھرپور ایکشن

لاہور (پی این آئی ) وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کوگرفتارکرنے کوتیارہوں،کابینہ سےمقدمہ درج کرنے کی اجازت ملےگی توگرفتارکریں گے ۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ (ن ) کے رہنما رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا […]

ایم کیو ایم رہنما بابرغوری رہائی ملتے ہی راتوں رات کہاں چلے گئے؟ بڑی خبر

کراچی ( پی این آئی ) چند روز قبل برسوں بعد ملک واپس آنے والے بابر غوری دوبارہ بیرون ملک واپس چلے گئے۔ تفصیلات کے مطابق چند روز قبل گرفتار ہونے والے ایم کیو ایم رہنما بابر غوری بدھ کی رات کو خاموشی سے بیرون […]

ملک بھر کے پیٹرول پمپس بند، ملک گیر احتجاج کا اعلان کر دیا

کراچی (پی این آئی) ملک گیر احتجاج کا اعلان کر دیا۔۔ پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ڈیلر مارجن میں اضافے کیلئے 18 جولائی کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کردیا۔پٹرولیم ڈیلرز کا مطالبہ ہے کہ ان کا منافع کا مارجن چھ فیصد مقرر کیا جائے۔ […]

امریکا کا خوفناک ڈرون حملہ، کون مارا گیا؟ تہلکہ خیز دعویٰ

واشنگٹن (پی این آئی) امریکہ محکمہ دفاع پینٹاگون کا کہنا ہے کہ داعش شام کا سربراہ منگل کے روز کیے جانے والے ایک ڈرون حملے میں ہلاک ہوگیا۔ پینٹاگون سنٹرنل کمانڈ کے ترجمان لیفٹیننٹ کرنل ڈیو ایسٹ برن نے خبر ایجنسی اے ایف پی کو […]

close