اسلام آباد(پی این آئی)پنجاب اسمبلی کی 20 نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات کے مکمل نتائج آگئے ہیں جن کے مطابق پاکستان تحریک انصاف 15 اور مسلم لیگ (ن) نے 4 نشستوں پر کامیابی حاصل کرلی جبکہ ایک نشست آزاد امیدوار کے حصے میں آئی۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)پنجاب میں تحریک انصاف کی واضح کامیابی کے بعد چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا اہم بیان سامنے آگیا ہے۔سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے بیان میں پی ٹی آئی کارکنان اور ووٹرز کاشکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے نہ […]
لاہور(پی این آئی) وزیراعلی حمزہ شہباز کلین بولڈ، پنجاب میں حکومت بنانے کیلئے پی ٹی آئی نے گولڈن نمبر حاصل کرلیا۔پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب میں حکومت بنانے کیلئے 186 کا مطلوبہ نمبر حاصل کرلیا ہے، اب تک کے نتائج کے مطابق ضمنی الیکشن میں […]
لاہور(پی این آئی) پی پی رہنما قمر زمان کائرہ کی تحریک انصاف کو الیکشن جیتنے پر مبارکباد۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے الیکشن جیتنے پر پی ٹی آئی کو مبارک باد دی۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی […]
اسلام آباد(پی این آئی) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کل پیر کے روزپارٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا ہے جبکہ وزیراعظم شہبازشریف نے اتحادی جماعتوں کا اجلاس بلالیا ہے . تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ […]
اسلام آباد(پی این آئی) تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے پنجاب کے ضمنی انتخابات میں تاریخ فتح حاصل کرنے پر سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا ہے جس میں پر عمران خان نے اپنی تصویر شیئر کی ہے جس پر معروف […]
لاہور(پی این آئی)سپیکر پنجاب اسمبلی اور مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہےکہ اگر عمران خان اسمبلی توڑنےکا کہیں گے تو میں سوچوں گا نہیں دو سیکنڈ میں اسمبلی توڑ دوں گا۔ان کا کہنا تھا کہ سب سے زیادہ محنت عمران […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب اسمبلی کی 20 نشستوں پر ضمنی انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک کے نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف 9 نشستوں پر کامیاب قرار پائی ہے اور اسے مزید 8 سیٹوں پر برتری حاصل ہے۔ […]
لاہور (پی این آئی) پی پی 167 لاہور میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے فتح اپنے نام کرلی۔ پی پی 167 کے تمام پولنگ سٹیشنز کا غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجہ سامنے آگیا ہے جس کے مطابق […]
لودھراں (پی این آئی) پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 224 لودھراں میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کے امیدوار نے کامیابی اپنے نام کرلی۔نجی ٹی وی کے مطابق پی پی 224 کے تمام پولنگ سٹیشنز کا غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجہ […]
لاہور(پی این آئی)عوام کا فیصلہ آگیا، مریم نواز نے بھی ضمنی الیکشن میں اپنی شکست تسلیم کرلی۔۔۔ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا پنجاب میں ضمنی انتخابات کے نتائج پر بیان سامنے آگیا ہے۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں […]