حکمران اتحاد کے بائیکاٹ کے باوجود سپریم کورٹ سے اہم کیس کا فیصلہ آئے گا یا نہیں؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

کراچی (پی این آئی)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ حکمراں اتحاد کے بائیکاٹ کے باوجود بھی فیصلہ آجائے گا۔ پروگرام میں شریک سینئر اینکر پرسن و تجزیہ کار منیب فاروق نے کہا کہ حکمراں اتحاد ڈپٹی […]

تربیلا ڈیم پانی سے بھر گیا، اسپل ویز کھولنے کا فیصلہ، سیلاب کا الرٹ جاری

تربیلا(پی این آئی)تربیلا ڈیم پانی سے بھر گیا، اسپل ویز کھولنے کا فیصلہ، سیلاب کا الرٹ جاری۔۔ تربیلا ڈیم کا اسپل ویزکھولنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔پروونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے الرٹ جاری کردیا جس کے مطابق تربیلا ڈیم کے اسپل ویزکھولنے […]

مون سون بارشوں کا سلسلہ کب تک جاری رہےگا؟ محکمہ موسمیات کی تہلکہ خیز پیشنگوئی

کراچی(پی این آئی) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں بارش کا سلسلہ کل تک جاری رہنے کا امکان ہے۔اس حوالے سے چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ بڑےپیمانےمیں بارش برسانے والے بادل شہرکی جانب بڑھ رہےہیں، معتدل سے تیز بارش کا […]

چوہدری شجاعت نے پارٹی ارکان کو خط کب لکھا؟ طارق بشیر چیمہ کا حیران کن انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ق کے رہنما طارق بشیر چیمہ کا کہنا ہے کہ انہیں نہیں پتا کہ چوہدری شجاعت حسین نے وزارت اعلیٰ کے ووٹ کے حوالے سےکب خط لکھا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے طارق بشیر […]

عدالتی کارروائی کے بائیکاٹ کا فیصلہ، حکومت کیا کرنے جارہی ہے؟ بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومتی اتحاد کی جانب سے ڈپٹی سپیکر رولنگ کیس میں فل کورٹ بینچ کی تشکیل کے سپریم کورٹ کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے عدالتی کارروائی […]

بشریٰ اقبال نے دانیہ ملک کوجان سے مارنے کی دھمکیاں دلوائیں؟ بشریٰ اقبال بھی میدان میں آگئیں

لودھراں (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رکنِ قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین مرحوم کی تیسری بیوی دانیہ ملک نے ان کی پہلی بیوی سیدہ بشریٰ اقبال کو کڑی تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔انسٹاگرام پر جاری اپنے ایک بیان میں […]

وزیراعظم شہباز شریف پنجاب میں گورنر راج لگا کر استعفیٰ دیدیں، سینئر صحافی کا مشورہ

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کے سابق چیئرمین ابصار عالم نے وزیر اعظم شہباز شریف کو پنجاب میں گورنر راج لگانے کا مشورہ دے دیا۔ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کے کیس میں فل کورٹ بینچ کی استدعا مسترد کیے جانے […]

وفاقی وزیر رانا ثنا اللہ کو عدالتی بائیکاٹ کا بیان دینا مہنگا پڑ گیا

لاہور(پی این آئی) جسٹس (ر)شائق عثمانی نے کہا ہے کہ رانا ثناء اللہ کا بائیکاٹ کرنے کا بیان دھمکی تصور کیا جاسکتا ہے، عدالتی کاروائی کا بائیکاٹ کس چیز کا؟ بنچ پر اعتراض ہے تودرخواست دی جائے،رانا ثناء اللہ کی گفتگو انتہائی غلط تھی نہیں […]

شریف خاندان سے متعلق خبر پر سلیمان شہباز اینکر پرسن طلعت حسین پر برس پڑے، جھوٹا اور مکار قرار دیدیا

لندن (پی این آئی) اینکر پرسن طلعت حسین کی جانب سے مریم نواز کی کردار کشی کی سازش کا دعویٰ سامنے آنے پر وزیر اعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز نے انہیں جھوٹا اور مکار قرار دے دیا۔طلعت حسین کے ٹویٹ کے جواب میں […]

حمزہ شہباز کبھی وزیراعلیٰ منتخب ہوا ہی نہیں، ایک اور تہلکہ خیز دعویٰ آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ عدالت نے حکمران اتحاد کو تیسرا موقع دیا ہے لیکن ان کے وکلا جواب نہیں دے پائے، حمزہ شہباز کبھی وزیر اعلیٰ منتخب ہوا ہی نہیں […]

سپریم کورٹ نے فل کورٹ کیوں نہیں بنائی؟ مریم نواز نے تنقید کرتے ہوئے وجہ بتا دی

لاہور(پی این آئی) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ جب فیصلے آئین،قانون اور انصاف کے مطابق نا ہوں تو فُل کورٹ سے خطرہ رہتا ہے۔ جب فیصلے آئین،قانون اور انصاف […]