لاہور(پی این آئی )48 گھنٹوں میں ایل پی جی کی قیمت میں تیسری مرتبہ اضافہ کر دیا گیا۔جیو کے مطابق چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر کا کہنا ہے کہ آج بھی ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 10 […]
اسلام آباد(این این آئی)اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے پاکستان تحریک انصاف کے 11 مستعفی ممبران قومی اسمبلی کے استعفے قبول کر لیے۔ ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے استعفوں کے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا جس کے مطابق […]
اسلام آباد (پی این آئی )گورنر اسٹیٹ بینک کی تنخواہ اور مراعات کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردی گئیں،اس وقت گورنر اسٹیٹ بینک کا عہدہ خالی ہے اور مرتضیٰ سید قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک کی ذمہ داریاں سنبھال رہے ہیں۔نجی ٹی وی جیو […]
نیویارک(پی این آئی ) پاک امریکا تعلقات میں پیشرفت، امریکا پاکستان سے براہ راست پروازیں بحال کرنے پر راضی ہو گیا۔نجی ٹی وی دنیا کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی سلمان صوفی کی بائیڈن انتظامیہ سے بات چیت ہوئی جس میں امریکی فیڈرل ایوی ایشن […]
اسلام آباد/لندن (پی این آئی) سابق وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ وہ پہلے دن سے ہی حکومت میں آنے کے خلاف تھے، حکومت میں رہنا مزید مسائل کا عندیہ دے رہا ہے۔اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت پاکستان ڈیمو […]
لاہور(پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف اور ان کی کابینہ کو عہدوں سے ہٹانے کے لیے پی ٹی آئی نے لاہورہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق تحریک انصاف کے رہنماؤں عندلیب عباس اور حسان نیازی کی طرف سے لاہور ہائی […]
لاہور(پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویزالٰہی اور سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی نے آج ویڈیو لنک ملاقات کی۔ ڈاکٹر شہباز گل اور پرنسپل سیکرٹری وزیر اعلی محمد خان بھٹی بھی اس موقع پر موجود تھے۔ ویڈیولنک […]
اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف کے 11 اراکین قومی اسمبلی کے استعفے منظور کر لیے گئے، اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی منظوری کے بعد ڈاکٹر شیریں مزاری، علی محمد خان، فرخ حبیب سمیت 11 ایم این ایز کو ڈی نوٹیفائی کروانے […]
راولپنڈی (پی این آئی) فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ (FFC) نے 28 جولائی 2022 کو ہونے والے اپنے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں 30 جون 2022 کو اختتام پذیر ہونے والی مدت کے لیے اپنے ششماہی مالیاتی نتائج کا اعلان کیا ہے۔ پلانٹ کے H2 […]
راولپنڈی(پی این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہےکہ نوازشریف واپس نہیں آئیں گے جب کہ اکتوبر اور نومبر میں الیکشن ہوں گے۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ سپریم کورٹ کی خودمختاری کو آئینی تحفظ حاصل ہے، […]
لاہور(پی این آئی) اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے صوبہ بھر میں موسم گرما کی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ مسترد کردیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے چھٹیوں میں مزید 2 ہفتے کی توسیع کا فیصلہ مسترد کرتے ہوئے بچوں کو مزید […]