فوری الیکشن میں گئے تو اگلے 4 ماہ ملک میں کیا ہو سکتا ہے ؟ احسن اقبال کا حیران کن انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر اور پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اگر فوری الیکشن میں گئے تو اگلے 4 ماہ ملک میں بے یقینی آجائےگی۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق احسن اقبال نے شکرگڑھ میں میڈیا […]

اسسٹنٹ کمشنر اسما بتول کو اسلحے کے زور پر لوٹ لیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کے علاقے بہادر آباد میں اسسٹنٹ کمشنر فیروز آباد اسما بتول کو اسلحے کے زور پر لوٹ لیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ اسسٹنٹ کمشنر فیروزآباد اسما بتول فیملی کے ہمراہ ناشتہ کرنے آئی تھیں کہ واپسی پر ملزمان نے اسلحہ […]

تیز ہوائیں اور بارشیں، محکمہ موسمیات نے گرمی سے پریشان شہریوں کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہے گا۔ تاہم سندھ،کشمیر، شمال مشرقی وجنوبی پنجاب ، بالائی خیبرپختونخوا اور شمال مشر قی بلو چستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔گذشتہ […]

گولڈ میڈل جیتنے کے بعد ارشد ندیم کیلئے پچاس لاکھ روپے انعام کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان اسپورٹس بورڈ نے کامن ویلتھ گیمز کے جیویلین تھرو مقابلے میں پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیتنے والے ایتھلیٹ ارشد ندیم کے لیے 50 لاکھ روپے انعام کا اعلان کردیا۔رپورٹس کے مطابق 50 لاکھ روپے انعام کا اعلان اسپورٹس پالیسی کے […]

عمران خان کو جیل جانا ہوگا، حکومت نے منصوبہ تیار کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان کا جرم ثابت ہوچکا ہے۔عمران خان کی سزا کا تعین ہونا باقی ہے۔فواد چوہدری کو قانون کا کچھ نہیں پتا۔عمران خان پر آرٹیکل 62 اور 63 لگے […]

جویلین تھرو میں ارشد ندیم نے پوری قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا

برمنگھم (پی این آئی) کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے ارشد ندیم نے جویلین تھرو میں گولڈ میڈل جیت لیا، انہوں نے 5ویں باری میں 90.18 میٹر کی ریکارڈ تھرو کی، وہ 90 میٹر سے لمبی تھرو کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے۔ کامن ویلتھ […]

مظفر آباد، 9 اور 10 محرم الحرام کے دوران امن و امان کے قیام کے لیے سکیورٹی سخت

مظفرآباد (پی این آئی) آ زاد کشمیر میں 9 اور 10 محرم الحرام کے دوران ممکنہ دہشت گردی تخریب کاری کی روک تھام اور امن وامان کو قائم رکھنے کیلئے سیکورٹی سخت کردی ہے۔ آزاد کشمیر کے تمام داخلی راستوں،امام بارگاہوں مساجد اور ماتمی جلوسوں […]

مظفرآباد کے شہری بھی ہیں میزبانی کیلئے تیار، 13 اگست کا انتظار کشمیر پریمیئر لیگ سیزن ٹو کے بڑے ٹاکرے کی تیاریاں جاری

مظفرآباد (آئی اے اعوان) “کھیلو آزادی کے ساتھ”” سلوگن کے تحت آزاد کشمیر کےدارالحکومت مظفرآباد کے کرکٹ اسٹیڈیم میں 13 اگست سے شروع ہونے والے کشمیر پریمیئر لیگ سیزن ٹو کے بڑے ٹاکرے کی تیاریاں زوروشور سے جاری ہیں۔ گراونڈ کی تزئین وآرائش آخری مراحل […]

لوہارگلی، لینڈ سلائیڈنگ سے گزرتے ہوئے گیس ٹینکر گہری کھائی میں جاگرا ، ڈرائیور نے چھلانگ لگا کر جان بچائی، سڑک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند

مظفرآباد (آئی اےا عوان) مظفرآباد مانسہرہ ایبٹ آباد روڈپر لوہارگلی کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ سے گزرتے ہوئے گیس ٹینکر سینکڑوں فٹ گہری کھائی میں جاگرا ۔ڈرائیور عبدالستار نے چھلانگ لگا کر معجزانہ طور پراپنی جان بچالی جبکہ موقعہ پر موجود ایک شخص زخمی ہوگیا […]

آزاد کشمیر، سابق وزیر اعظم چوہدری عبدالمجید کی طبیعت ناساز، ہسپتال منتقل

میرپور(پی این آئی) سابق وزیراعظم چوہدری عبدالمجید کی طبیعت ناساز۔۔ پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر کے سابق صدر اورسابق وزیراعظم اور آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے سابق سپیکر چوہدری عبدالمجید کی طبیعت اچانک ناساز ہوگئی ہے چوہدری عبدالمجید کو ایم ایس ڈی ایچ کیو ڈاکٹر […]

پارٹی فنڈنگ کے آڈٹ پر سوال اٹھا یا تو عمران خان نے میرا گریبان پکڑ لیا، پی ٹی آئی کے سابق عہدیدار کا الزام

اسلام آباد(پی این آئی)تحریک انصاف کے لئے فنڈز اکٹھے کرنے والے پی ٹی آئی امریکا کے سابق عہدیدار نے اہم راز اگل دیے۔محبوب اسلم نے سماء کے پروگرام میرے سوال میں انکشاف کیا کہ پارٹی فنڈ کا آڈٹ کرنے والے آڈیٹر نے بتایا کہ میرے […]

close