قانونی ماہرین نے نواز شریف کی واپسی پر انہیں گرفتاری سے بچانے کا طریقہ بتا دیا

لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاویدلطیف نے کہاہے کہ نواز شریف ستمبر میں پاکستان آرہے ہیں،وطن واپسی پر انہیں گرفتارنہیں ہونے دیاجائے گا،اس حوالے سے قانونی ماہرین کا کہناہے کہ حکومت اور نواز شریف کے پاس کئی ایسے قانونی راستے موجود ہیں جن […]

نکاح رجسٹراروں کو بھی دائرہ قانون میں لانے کا فیصلہ

لاہور(پی این آئی)محکمہ بلدیات پنجاب نے نکاح رجسٹراروں کودائرہ قانون میں لانے کا فیصلہ کیا ہے۔اس سلسلہ میں یونین کونسلوں سے مزید تفصیلات مانگ لی گئی ہیں۔نکاح رجسٹراروں کی تعلیمی قابلیت،عمر،مدت اور فیس کے حوالے سے ریکارڈ مانگا گیا ہے۔محکمہ بلدیات پنجاب کے لئے یہ […]

شہباز گل نے طبی معائنے کیلئے اسلام آباد پولیس کیساتھ جانے سے انکار کر دیا، وجہ کیا بنی

اسلام آباد(پی این آئی) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے چیف آف سٹاف شہباز گل نے طبی معائنے کے لیے اسلام آباد پولیس کے ساتھ جانے سے انکار کر دیا ہے اور نجی ٹی وی چینل کے مطابق پنجاب حکومت کی ہدایت پر اڈیالہ […]

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے سرکاری ملازمت کے خواہشمندوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

لاہور (پی این آئی )وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ( ن ) سانپ بن کر بیٹھی تھی ،سرکاری نوکریوں سے پابندیاں اٹھا رہے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب […]

شہباز گل پر تشدد کی خبریں، اڈیالہ جیل میں دو افسران کو ہٹانے کا فیصلہ

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے چیف آف سٹاف ڈاکٹر شہباز گل پر مبینہ تشدد کی خبریں سامنے آنے کے بعد جیل خانہ جات کے دو افسران کو ہٹانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔وزیر داخلہ پنجاب کرنل […]

ہانیہ عامر سے خاندان والوں نے علیحدگی اختیار کر لی، وجہ بھی بتا دی

کراچی (پی این آئی) پاکستان کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے شوبز کیرئیر اپنانے کے بعد پیش آنے و الی مشکلات کا ذکر کیا ہے۔ہانیہ نے بتایا کہ جب وہ چھوٹی تھیں تو ان کے والدین میں علیحدگی ہوگئی تھی اس کے بعد کئی جگہ […]

عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم سے متعلق ایک اور بڑی خبر آگئی

کراچی (پی این آئی ) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے جوڈیشل مجسٹریٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا ہے ،جوڈیشل مجسٹریٹ نے 18جون کو عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم کرانے کا حکم دیا تھا ۔ عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم کرانے کے فیصلے […]

وزیرداخلہ پنجاب نے شہباز گل کو برہنہ کرکے تشدد کرنے کی تردید کر دی

راولپنڈی(پی این آئی) وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے عمران خان کے چیف آف سٹاف شہباز گل پر جیل میں تشدد کی تردیدکرتے ہوئےکہا ہےکہ وہ بالکل ٹھیک ہیں، شہبازگل کو برہنہ کرکے مارنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی کے باہر […]

ایشیا کپ میں پاک بھارت ٹاکرا، میچ کی ٹکٹیں لاکھوں روپے میں فروخت ہونے لگیں

دبئی (پی این آئی) ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کے میچ کی ٹکٹیں بلیک میں فروخت ہونے لگیں ، بڑے مقابلے کی ایک ٹکٹ کیلئے 5500 درہم (تقریباً سوا تین لاکھ روپے) تک کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔ پاک بھارت میچ کے ٹکٹ […]

وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس اور وزیر ایس ڈی ایم اے چوہدری اکبر ابراہیم ایک سوسے زائد پھنسے سیاحوں کو ریسکیو کرا لیا

مظفرآباد (آئی اے اعوان) وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان اور وزیر ایس ڈی ایم اے چوہدری اکبر ابراہیم نے اقدامات کرتے ہوئے ایک سوسے زائد پھنسے سیاحوں کو ریسکیو کروا لیا اور ان کے کھانے پینے سمیت رہائش کا انتظام کر دیا […]

آزاد کشمیرہڑتال ختم،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں ،مراعات میں اضافہ سمیت ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

مظفرآباد(آئی اے اعوان)آزادکشمیر کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور مراعات سمیت ریٹائرڈ ملازمین کی پنشنوں کا نوٹیفکیشن جاری،سرکاری ملازمین نے ہڑتال ختم کردی۔ کمشنر مظفرآباد ڈویژن مسعود الرحمن ڈی آئی جی طاہر محمود قریشی ، ڈپٹی کمشنر ندیم جنجوعہ اورایس ایس پی یاسین بیگ نے […]

close