وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، ممنوعہ فنڈنگ تحقیقات میں پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا

اسلام آباد(پی این آئی)ممنوعہ فنڈنگ تحقیقات میں پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا۔۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)نے ممنوعہ فنڈنگ کیس کی تحقیقات کا دائرہ کار بیرون ممالک تک بڑھانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ایف آئی اے کی جانب سے اب امریکہ اور برطانیہ سمیت […]

مائنس ون پہلے بھی ہوا ہے اب مائنس 2 اور تھری کے چانسز ہیں، بڑی پیشنگوئی

کراچی (پی این آئی)وزیراعلی سندھ کے مشیر زراعت منظوروسان نے کہا ہے کہ مائنس ون پہلے بھی ہوا ہے اب مائنس 2 اور تھری کے چانسزہیں۔سندھ ہائی کورٹ کے باہر کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے منظور وسان نے کہا کہ ملک میں بہت […]

لسبیلہ ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد پی ٹی آئی نے کس کیساتھ ملکر مشترکہ مہم چلائی؟ خواجہ آصف کا سنگین الزام

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ لسبیلہ ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد پاک فوج کے خلاف مہم پاکستان تحریک انصاف اور بھارت کا مشترکہ پروجیکٹ تھا، بھارت کے چینلز برملا کہتے ہیں اس وقت عمران خان جو کام ہمارے […]

آزاد کشمیر،تمام سرکاری اداروں کی تقریبات تلاوت کلام پاک کے بعد دورد شریف سے شروع کرنے کے فیصلے پر عملدرآمد شروع

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس خان کی ہدایت پر آزادجموں وکشمیر کابینہ کے تمام سرکاری اداروں میں تقریبات کے آغاز سے قبل تلاوت کلام پاک کے بعد درود شریف پڑھنے کے فیصلہ پر عملدرآمد شروع ہوگیا۔ تمام سرکاری تقریبات میں تلاوت […]

مظفر آباد، الیکشن کمیشن بلدیات کے قیام کی آئینی ترمیم پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ دوسرے روز بھی ایوان میں پیش نہ ہو سکی

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر حکومت کو سپریم کورٹ کے فیصلے کے منافی الیکشن کمیشن سے بلدیاتی انتخابات کرانے کا اختیار واپس لیکر الیکشن کمیشن بلدیات کے قیام کیلئے آئین میں پندرہویں ترمیم قانون ساز اسمبلی سے منظور کرانے کے سلسلہ شدید مشکلات کا […]

آزاد کشمیر میں سرمایہ کار یہاں پر بلا جھجک سرمایہ کاری کریں سیاحت، ہائیڈرو اور کنسٹرکشن میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں، صدر آزاد کشمیر کی ترکش بزنس فورم کے وفد سے گفتگو

مظفرآباد (پی این آئی) صدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ آزادکشمیر قدرتی حسن سے مالامال ہے اور یہاں پر سیاحت، ہائیڈرو اور دیگر شعبوں میں بڑا پوٹینشل ہے لہذا سرمایہ کار یہاں پر بلا جھجک سرمایہ کاری کریں آزادکشمیر حکومت […]

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، سونے کی قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

کراچی (پی این آئی) پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 5500 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 45 ہزار 400 روپے ہوگئی۔ دس گرام سونا 4715 روپے مہنگا […]

شہباز گل پر تشدد کرکے کیا اعترافی بیان لیا جائے گا؟ فواد چوہدری نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر نائب صدر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ شہباز گل پر تشدد کر کے بیان کیا لے سکتے ہیں کہ عمران خان کے کہنے پر بیان دیا؟ انہوں نے کہا کہ وفاقی […]

پی ٹی آئی رہنما نے تحریک انصاف کے اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات بحالی کا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ ہمارے اسٹیبلشمنٹ سے تیزی سے رابطے بحال ہو رہے ہیں،ان سے بات چیت چل رہی ہے اور میں بھی اس کا حصہ ہوں۔ان کا کہنا تھا کہ […]

پاک بھارت ایٹمی جنگ کی پیشنگوئی کر دی گئی، تصادم کا خطرہ بڑھ گیا

نیویارک(پی این آئی) پاکستان اور بھارت روایتی حریف ممالک ہیں، دونوں ایٹمی طاقت ہیں اور دونوں کے تعلقات اکثرو بیشتر کشیدہ ہی رہتے ہیں۔ لہٰذا دنیا میں جن ممالک کے مابین ایٹمی تصادم کا خطرہ سب سے زیادہ ہے ان میں پاکستان اور بھارت کا […]

close