محمد عامر نے شاہد آفریدی کا مشورہ نظر انداز کر دیا ،ایک بار پھر نامناسب اشارہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)فاسٹ بولر محمد عامر کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و آل رائونڈر لالا کا دیا گیا مشور نظر انداز ، پھر نامناسب اشارے کر دیے ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کےمابین ہونیوالے میچ […]

ایک سال میں 37 لاکھ پاکستانیوں کا دبئی کا سفر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )دبئی ایئرپورٹس انتظامیہ کی جانب سے یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ سالانہ آمدورفت میں تقریباً 66 ملین مسافروں کا اضافہ سامنے آیا ہے، جو اس سال کے دوران مسافروں کی تعداد کی سالانہ توقعات سے زیادہ ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس […]

ایئرکنڈیشنر کی چھٹی، پاکستانیوں کیلئےبڑی خبر، گھر کو ٹھنڈا رکھنے والا انتہائی سفید روغن تیار

مکوآنہ (پی این آئی )ایئرکنڈیشنر کی چھٹی، گھر کو ٹھنڈا رکھنے والا انتہائی سفید روغن تیارتفصیلات کے مطابق انجینئرز نے گرمیوں میں گھروں کی تپش سے چھٹکارا پانے کا سستا طریقہ ڈھونڈ نکالا، دنیا کا انتہائی سفید روغن دریافت کر لیا گیا سفید ترین روغن […]

عمران خان عدالت کیلئے روانہ ہو گئے

اسلام آباد (پی این آئی )لاہور ہائی کورٹ نے حفاظتی ضمانت کی درخواست اور وکالت نامے پر دستخط میں فرق کی وضاحت کے لیے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمران خان کو 5 بجے پیش ہونےکا آخری موقع دے دیا تھا۔نجی ٹی […]

ایران سے سمگل شدہ پٹرول اور ڈیزل بھی مہنگا کردیا گیا

کوئٹہ (پی این  آ ئی)پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ایران سے سمگل شدہ تیل کی قیمتوں میں بھی غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ ایرانی ڈیزل فی لیٹر 220روپے ، پٹرول کی قیمت 150سے بڑھ کر215روپے ہوگئی ،16 فروری […]

عمران کی گاڑی کو ہائیکورٹ میں داخلے کی اجازت نہ ملی

اسلام آباد (پی این آئی )لاہور ہائیکورٹ میں چیئرمین تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان کی آج ممکنہ پیشی کے حوالے سے ان کے وکیل کا کہنا ہے کہ عمران خان کی گاڑی کو ہائی کورٹ کے احاطے میں داخلے کی اجازت نہیں ملی۔نجی […]

لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کو آخری موقع دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے حفاظتی ضمانت کی درخواست اور وکالت نامے پر دستخط میں فرق کی وضاحت کیلئے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو 5 بجے پیش ہونےکا آخری موقع دے دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائی کورٹ نے […]

کامسیٹس یونیورسٹی کے پرچے میں طلبا سے شرمناک سوال ۔۔۔ملک بھر میں شدید غم و غصہ،لیکچرار کو معطل کردیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)کامسیٹس یونیورسٹی کے پرچے میں طلبا سے شرمناک سوال پرملک بھر میں شدید غم و غصہ پھیل گیا،لیکچرار کو معطل کردیا گیا،میڈیا رپورٹس کے مطابق یونیورسٹی کی جانب سے طلباءسے پوچھے جانے والے سوال کا سکرین شاٹ سوشل میڈیا پر تیزی سے […]

پی ایس ایل، بنگلہ دیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن پشاور زلمی چھوڑ کر اچانک امریکہ چلے گئے

کراچی(پی این آئی)بنگلہ دیشی آلراؤنڈر شکیب الحسن پشاور زلمی کو چھوڑ کر اچانک امریکا چلے گئے۔شکیب الحسن پشاور زلمی کو چھوڑ کر اچانک امریکا چلے گئے، وہ فیملی میں ایک ایمرجنسی کی وجہ سے اسکواڈ کو چھوڑنے پر مجبور ہوئے جبکہ ان کی جگہ عظمت […]

جاتی سردی پھر لوٹ آئی، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھار پیشگوئی کردی

اسلام آباد (پی این آئی)محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترمیدانی علاقوں میں موسم زیادہ تر خشک رہے گاجبکہ بالائی علاقوں میں سرداور جزوی طور پر ابرآلود رہے گا۔تاہم خطہ پوٹھوہار، بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اورکشمیرمیں کہیں کہیں […]