مونال کے مقام کا نیا نام کیا ہوگا؟ اعلان کردیاگیا

اسلام آباد( پی این آئی)اسلام آباد میں مونال ریسٹورنٹ کے مقام کو مارگلہ ویو پوائنٹس کا نام دے دیا گیا۔ اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ کی سربراہ رائنہ سعید نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ اب مونال کی جگہ کو “مارگلہ […]

پٹرول کی قیمت میں کمی کا مطالبہ

لاہور (پی این آئی) جماعت اسلامی نے حکومت سے فوری طور پر پٹرول کی فی لٹرقیمت میں 30 روپے کمی کا مطالبہ کردیا ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ خام تیل کی قیمت عالمی مارکیٹ میں کم ہوکر 67 ڈالر فی بیرل سے […]

ایمان مزاری اور انکے شوہر کو بڑا ریلیف مل گیا

اسلام آباد( پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے کار سرکار میں مداخلت کے مقدمے میں گرفتار ایڈوکیٹ ایمان مزاری اور ان کے شوہر عبدالہادی علی چٹھہ کا انسداد دہشت گردی کی عدالت سے 3 روزہ جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ معطل کر دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ […]

شیر افضل مروت نے عمران خان کو کس کی شکایت لگادی؟

اسلام آباد( پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ بانی عمران خان کو بتایا یہ احتجاج ٹھیک نہیں تھے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے احتجاجی حکمت عملی ٹھیک نہیں بنائی۔ اڈیالا جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو […]

اسسٹنٹ کمشنر ناظم آباد کو عہدے سے کیوں ہٹایا گیا؟ وجہ سامنے آگئی

کراچی( پی این آئی)سابق اسسٹنٹ کمشنر ناظم آباد ہاظم بنگوار کو عہدے سے ہٹانے کی وجہ سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق ہاظم بنگوار نے سندھ ہائیکورٹ اورکمشنرکے حکم پر 3 سرکاری افسران کو سرکاری رہائش گاہ خالی کرنے کے لیے خط لکھا تھا۔ذرائع کے مطابق […]

اسد عمر نے پیپلز پارٹی میں شامل ہونے سے متعلق خبروں پر وضاحت دیدی

لاہور ( پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے پیپلز پارٹی میں شامل ہونے سے متعلق خبروں پر وضاحت دیدی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا ان کے […]

پاکستانی روپے کو جھٹکا، ڈالر کی قیمت میں اضافہ

لاہور ( پی این آئی)ملکی تبادلہ منڈیوں میں آج ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان رہا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 277 روپے 79 پیسے ہے۔ انٹربینک تبادلہ میں گزشتہ روز ڈالر 277 […]

صوبائی دارلحکومت میں لاک ڈاون نافذ کردیا گیا

لاہور ( پی این آئی)لاہور میں اسموگ کی وجہ سے کئی علاقوں میں گرین لاک ڈاؤن لگا دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیوس روڈ، ایجرٹن روڈ، ڈیورنڈ روڈ اور کشمیر روڈ کے اطراف گرین لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے۔ایبٹ روڈ، شملہ پہاڑی سےگلستان سنیما […]

سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، بڑا اضافہ ہوگیا

اسلام آباد( پی این آئی)امریکی انتخابات سے قبل پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت تاریخی بلندی پر ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 900 روپے اضافہ ہوا ہے۔اس اضافے […]

نوکیا کا مقبول ترین بٹنوں والا فون جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ لانچ کردیا گیا

ایسپو (پی این آئی) ماضی کی مقبول موبائل فون کمپنی نوکیا نے جدید دور میں بٹن فون کو فور جی ٹیکنالوجی میں پیش کردیا۔ ملٹی نیشنل کمپنی ’ایم ایم ڈی‘ نے نوکیا کے ماضی کے مقبول فون 110 کو دوبارہ نئے فیچرز کے ساتھ پیش […]

دہشت گردوں کا حملہ

پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا کے ضلع اورکزئی میں دہشت گردوں نے پولیو ٹیم پر فائرنگ کردی۔ ہنگو پولیس کے مطابق دہشت گردوں کے پولیو ٹیم پر حملے کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ دوسرا زخمی ہوا ہے۔بعد ازاں پولیس اور دہشت گردوں کے […]

close