اماراتی صدر کا پاکستان کی فوری امداد کا اعلان، کتنے ٹن خوراک بھیجیں گے؟ بڑی خبر

دبئی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کی فوری امداد کا حکم دے دیا ہے، اماراتی صدر کے اعلان کے بعد سیلاب متاثرین کیلئے 3 ہزار ٹن خوراک بھیجی جائے گی۔اماراتی صدر نے وزیر […]

پاکستان میں سیلاب سے اب تک کتنی جانیں چلی گئیں؟ حکومت نے اعداد و شمار بتا دیئے

اسلام آباد(پی این آئی)سیلاب سے 1ہزار سے زائد افرادجاں بحق اور 3 کروڑ 30 لاکھ متاثر ہوئے ہیں۔حکومت سیلاب متاثرین کو بچانے میں مصروف جبکہ عمران خان سیاست، وفاقی وزیر شیری رحمان۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے […]

ماہ صفر کا چاند نظر آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)ماہ صفر کا چاند نظر آگیا، یکم صفر 29 اگست بروز پیر ہوگی۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اسلامی سال کے دوسرے مہینے ماہِ صفر المظفر 1444 ہجری کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اسلامی […]

بابراعظم کی کامیابی میں بڑا ہاتھ کس کا ہے؟ ہربھجن سنگھ نے نام بتا دیا

دبئی(پی این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کرکٹر ہربھجن سنگھ نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی کامیابی میں بلے باز رضوان کا بڑا ہاتھ ہے لیکن اس کا کوئی نام نہیں لیتا۔ایشیا کپ سے قبل دبئی میں میڈیا سے […]

شاداب خان، آصف علی اور فہیم اشرف کو بڑی خوشخبری مل گئی

سڈنی (پی این آئی )آسٹریلوی بگ بیش ٹی ٹوئنٹی لیگ میں ہوبارٹ ہریکنز نے شاداب خان سمیت پاکستان کے تین کھلاڑیوں کو پک کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بگ بیش لیگ کے سوشل میڈیا پیچ پر ایک ویڈیو جاری کی گئی ہے جس میں ہوبارٹ […]

پاکستان بھارت کو بڑا ہدف دینے میں ناکام

دبئی(پی این آئی)ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے میچ میں پاکستان نے بھارت کو148 رنز کا ہدف دے دیا۔پاکستان کی جانب سے محمد رضوان 43 رنز بنا کر نمایاں رہے ،بھارت کے بھونیشورکمار نے 4 وکٹیں حاصل کیں۔دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں […]

بُک میکرز متحرک، پاک بھارت میچ میں کس ٹیم کو فیورٹ قرار دیا گیا؟ بڑی خبر

لاہور(پی این آئی) پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج ایشیاکپ میں ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گی تاہم اس قبل سٹے باز متحرک ہوگئے ہیں۔ ایشیاکپ میں پاک بھارت میچ کیلئے سٹے بازوں اور بُک میکرز نے بھارت کو فتح کے لیے ہارٹ فیورٹ قرار […]

ملک میں 75 فیصد حکومت عمران خان کی ہے، خواجہ آصف کا اعتراف

سیالکوٹ (پی این آئی ) رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن )اور وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ملک میں 75 فیصد حکومت عمران خان کی ہے اور باتیں ہمیں سنننا پڑتی ہیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق سیالکوٹ میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ […]

ویرات کوہلی میچ سے قبل کس پاکستانی کرکٹر سے آکر گلے ملے؟ تصویر آگئی

دبئی(پی این آئی)ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے میچ سے قبل بھارتی کھلاڑی ویرات کوہلی کی پاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم سے غیر رسمی ملاقات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں دبئی انٹرنیشنل […]

آج کا میچ کونسی ٹیم جیتے گی؟ شاہین شاہ آفریدی نے پیشنگوئی کر دی

دبئی(پی این آئی)آج کا میچ کونسی ٹیم جیتے گی؟۔۔قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولرشاہین آفریدی کا کہنا تھاکہ پاکستان ٹیم آج اچھا کھیل پیش کرے گی اور میچ جیتے گی، یہاں آگیا ہوں تو لگتا ہے اب کھیل ہی لوں، دعا کریں جلد فٹ ہو […]

شاہین آفریدی اگر آئی پی ایل میں ہوتا تو۔۔۔ بھارتی کھلاڑی روی چندرایشون نے بڑا دعویٰ کر دیا

دبئی (پی این آئی) بھارت کے سپنر روی چندرن ایشون نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اگر انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی نیلامی کا حصہ ہوتے تو ان کی قیمت 14 سے 15 کروڑ روپے ہوتی۔اپنے یوٹیوب چینل […]

close