آئی سی سی کی ٹیسٹ رینکنگ جاری، بابر اعظم کی پوزیشن واضح ہو گئی

دبئی(پی این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی۔آئی سی سی کی جانب سے جاری رینکنگ کے تحت بیٹرز میں آسٹریلیا کے مارنس لبوشین کا پہلا، اسٹیو اسمتھ کا دوسرا اور پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا تیسرا […]

لاہور قلندرز کے مداحوں کیلئے خوشخبری ، انگلینڈ کے2کرکٹرز کی اگلے میچ میں انٹری

اسلام آباد (پی این آئی)لاہور قلندرز کے مداحوں کیلئے اچھی خبر آگئی ، انگلینڈ ٹیم کے دو کرکٹرز اگلے میچ میں دستیاب ہوںگے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق انگلینڈ کے دو کرکٹرز اگلے میچ سے قبل لاہور قلندرز کا اسکواڈ جوائن کرلیں گے۔انگلش کرکٹر […]

جیل بھرو تحریک، شاہ محمودسمیت کتنے سینئر رہنما آج لاہور میں 200 کارکنوں کے ساتھ گرفتاری دیں گے

اسلام آباد (پی این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی و سابق وزیراعظم عمران خان کے اعلان کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک آج لاہور سے شروع ہوگی، جس کے پہلے مرحلے میں چار سینئر رہنما اور دو سو کارکن رضاکارانہ گرفتاریاں دیں گے۔نجی […]

جنرل باجوہ 2018 کا الیکشن مینیج کر رہے تھے، الیکشن کی رات ان سے کیا بات ہوئی؟ خواجہ آصف نے پردہ اٹھا دیا

اسلام آباد (آئی این پی)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ میرا خیال ہے کہ پی ڈی ایم کی جماعتیں مل کر اس الیکشن میں حصہ نہیں لیں گی خواہش ہے کہ پوری پی ڈی ایم ایک ہو کر انتخابات میں حصہ لے، […]

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی ہو گئی

لاہور(پی این آئی)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 1.06 روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 261.45 […]

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، عمران خان کے چاہنے والوں کیلئے انتہائی بری خبر

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے پیدل چل کر عدالت میں پیش ہونے کے باعث زخمی ٹانگ میں دوبارہ شدید درد شروع ہوگئی ۔ روزنامہ جنگ میں نسیم قریشی کی شائع خبر کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ […]

لاہور میں دن دیہاڑے نجی کمپنی کی کیش وین لوٹ لی گئی

لاہور ( پی این آئی) لاہور میں لاکھوں روپے بینک میں جمع کرانے جانے والی نجی کمپنی کی وین کو دن دیہاڑے لوٹ لیا گیا۔پنجاب کے صوبائی دارالحکومت میں بینک آنے یا جانے والوں سے لوٹ مار کا سلسلہ تھم نہ سکا، منگل کی صبح […]

نئے چیئرمین نیب کیلئے 2 نام سامنے آگئے

اسلام آباد(پی این آئی)آفتاب سلطان کے مستعفی ہونے کے بعد چیئرمین نیب کیلئے 2نام سامنے آگئے۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے چیئرمین نیب آفتاب سلطان کا استعفیٰ منظور کرلیاہے، ذرائع کاکہناہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے نئے چیئرمین نیب […]

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا

لاہور(پی این آئی)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیاہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالرکی قیمت میں 1 روپیہ 12 پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 263روپے پر فروخت ہو رہاہے […]

ایک ڈالر 5 لاکھ ایرانی ریال کا ہوگیا

تہران ( پی این آئی ) یورپی یونین کی جانب سے نئی پابندیاں لاگو کئے جانے کے بعد ایرانی کرنسی ریال کی قدر شدید مندی کا شکار ہے ۔ نفسیاتی طور پر ایک ڈالر کی شرح مبادلہ 5؍ لاکھ ریال ہوگئی ہے۔ریال کی اس ناقدری […]