نیویارک(پی این آئی)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی ہے۔رپورٹس کے مطابق منگل کو کاروبار کے دوران برطانوی خام تیل برینٹ کروڈ آئل کی قیمت میں 7 ڈالر تک کمی ہوئی جس کے بعد برینٹ کروڈ آئل کی فی بیرل قیمت […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے توہین عدالت کی سماعت کرنے والے اسلام آباد ہائیکورٹ کے بینچ پر بھی اعتراض اٹھا دیا۔عمران خان نے ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری کو دھمکانے کے معاملے پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے شوکاز […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سیلاب کے باعث آئندہ دنوں مہنگائی میں بھی اضافہ ہوگا، موسمیاتی تبدیلی کو دیکھ لیں، 2013میں بلین ٹری سونامی شروع کیا تو ہمارا دو سال مذاق اڑایا گیا، گلوبل […]
لندن (پی این آئی)پاکستان تحریک انصا ف(پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے خلاف برطانیہ کے ’چیریٹی کمیشن‘ میں باضابطہ درخواست دائر کردی گئی ہے جس میں کہاگیا ہے کہ برطانیہ میں لوگوں سے جھوٹ بول کراور دھوکہ دے کر غیراخلاقی طور پر خیرات […]
کراچی (پی این آئی)25 ستمبر کو ملک بھر سے قومی اسمبلی کے 9 حلقوں میں ضمنی الیکشن ہوں گے، کراچی سے تین حلقوں پر الیکشن کمیشن نے امیدوروں کی حتمی فہرست جاری کردی۔تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے پی ٹی آئی کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے آج پنجاب ہاؤس سیمینار ہال کا دورہ کیا۔وزیراعلیٰ نے پنجاب ہاؤس میں انتظامات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے منتظمین کو عمران خان کو خوش رکھنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ خان صاحب نوں خوش رکھیا […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ گھر میں بیٹھ کر کی گئی گفتگو ٹیپ کرنا اور اس کی مدد سے ہمیں دیوار سے لگانے کی کوشش مناسب نہیں۔بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق شوکت ترین نے […]
کراچی(پی این آئی)ملک میں مون سون ہوائیں دوبارہ کب داخل ہوں گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی۔۔ ملک کےجنوبی حصوں میں مون سون ہوائیں 14 یا 15 ستمبر سے دوبارہ داخل ہونے کا امکان ہے۔موسمیاتی تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ سسٹم سندھ کے […]
کراچی (پی این آئی ) کراچی سے لاہور جا کر پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرا کے مبینہ اغوا کیس میں ظہیر احمد اور اسکے بھائی کو ضمانت مسترد ہونے پر حراست میں لے لیا گیا۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی کی عدالت […]
اسلام آباد(پی این آئی ) ترجمان اوگرا عمران غزنوی کا کہنا ہے کہ تیل کی قیمتوں کا اعلان 31 اگست کو کیا جائے گا۔عمران غزنوی نے بتایا کہ تیل کی قیمتوں سے متعلق غلط معلومات سے اجتناب کیا جائے گا۔قبل ازیں ترجمان اوگرا کا کہنا […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ ملکی مفادات کیخلاف بات کرنے اور لکھنے والوں کوسخت سزا دینی چاہئے،ایسے لوگوں کو قوم بھی معاف نہیں کرے گی، سیلاب زدگان کی مدد کرنے والے ممالک […]