خاتون نیوز اینکر نے شادی سے پہلے اچانک خودکشی کر لی

نیویارک(پی این آئی) امریکی نیوز چینل ’اے بی سی‘ کی نیوز اینکر نینا پیچولکے نے شادی سے محض 6ہفتے قبل خودکشی کر لی۔ میل آن لائن کے مطابق 27سالہ نینا پیچولکے کی شادی 38سالہ کائیلے ہازی نامی شخص کے ساتھ طے پا چکی تھی۔ کائیلی […]

مزید بارشوں کیلئے تیار ہو جائیں، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

کرا چی(پی این آئی) سیلاب کی مصیبت سے نبردآزما صوبہ سندھ میں ستمبر کے دوران بھی معمول سے زیادہ بارشیں ہونے کی پیش گوئی کر دی گئی۔ محکمہ موسمیات کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ آئندہ چند دن گرمی رہنے کے بعد مون سون […]

سپریم کورٹ آف پاکستان کا جعلی جج گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے خود کو ’جج کے طور پر متعارف کرانے‘ کے الزام میں ایک فرد کو گرفتار کیا ہے۔         جمعے کو جاری کردہ تفصیل میں ایف آئی […]

فوجی فرٹیلائزر کمپنی گوٹھ ماچھی كا سیلاب زدگان کیلئے امدادی مہم کا آغاز

راولپنڈی (پی این آئی) فوجی فرٹیلائزر کمپنی (ایف ایف سی) گوٹھ ماچھی نے سیلاب زادگان کے لئے اپنی امدادی مہم کہ آغاز کر دیا ہے۔ کمپنی اس بات پر یقین رکھتی ہے کہ مشکل اور مصیبت کی اس گھڑی میں پوری قوم، ایف ایف سی […]

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، آئی ایم ایف نے پاکستانیوں کو بُری خبر

اسلام آباد(پی این آئی)وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، نے پاکستانیوں کو بُری خبر۔۔ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں آئندہ برس بھی مہنگائی کی شرح برقرار رہے گی جس کے باعث ملک میں مظاہرے بھی ہو سکتے […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہو گیا

کراچی(پی این آئی)سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہو گیا۔۔ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج پھر ہزاروں روپے کا اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط کے ایک تولہ سونے کی قیمت 3 […]

وزیر خزانہ کی تبدیلی کا فیصلہ؟ مفتاح اسماعیل کا اہم بیان آگیا

کراچی(پی این آئی)وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ حکومت کے پاس 13 ماہ ہیں لیکن میرے پاس شاید اتنا وقت نہیں ہے۔کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا پاکستان میں کوئی بھی ٹیکس دینا نہیں چاہتا، […]

ایشیا کپ 2022:پاکستان کیخلاف میچ میں اچھی کارکردگی دکھانے والا بھارتی کھلاڑی ٹیم سے باہر

دبئی(پی این آئی) ایشیا کپ 2022:پاکستان کیخلاف میچ میں اچھی کارکردگی دکھانے والا بھارتی کھلاڑی ٹیم سے باہر۔۔ بھارت کے آل راؤنڈر رویندرا جڈیجا ایشیا کپ سے باہر ہو گئے۔رویندرا جڈیجا دائیں گھٹنے کی انجری کا شکار ہوئے ہیں۔     رویندرا جڈیجا کی جگہ […]

پی ڈی ایم کو نیب سے ریلیف ملنا شروع ہو گیا، اہم ترین رہنما کیخلاف نیب انکوائری بند کر دی گئی

اسلام آباد(پی ای آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) نے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر منظور وسان پر آمدن سے زائد اثاثے بنانے کی انکوائری شواہد نہ ملنے کے باعث بند کر دی۔آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق کیس میں نیب پراسیکیوٹر نے سندھ […]

افغانستان میں مسجد کے باہر بم دھماکہ، امام مسجد سمیت 18افراد شہید

کابل(پی این آئی) افغانستان کے علاقے ہرات میں مسجد کے باہر بم دھماکے میں امام مسجد سمیت 18 افراد شہید جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔قبل ازیں یہ اطلاعات تھیں کہ افغانستان میں نماز جمعہ کے دوران مسجد خوفناک دھماکے سے لرز اٹھی، دھماکے میں پیش […]

سیلاب زدگان کیلئے بھجوایا گیا سامان ٹرک ڈرائیور نے فروخت کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)بھکر میں سیلاب زدگان کے لیے بھجوایا گیا سامان ٹرک ڈرائیور نےفروخت کر دیا۔پولیس کے مطابق سامان سے بھرا ٹرک لاہور سے ڈیرہ اسماعیل خان کے سیلاب متاثرین کے لیے بھجوایا گیا تھا جس میں منرل واٹر اور راشن سمیت دیگر […]

close