پاک بھارت میچ سے قبل پاکستان کو بڑا جھٹکا لگ گیا، اہم کھلاڑی اَن فٹ ہو گیا

دبئی(پی این آئی)ایشیا کپ کے سپر 4 مرحلے سے قبل قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی بھی ان فٹ ہوگئے۔ٹیم منیجمنٹ کے مطابق شاہنواز دھانی ان فٹ ہوکر بھارت کے خلاف میچ سے باہر ہوگئے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ شاہنواز دھانی کو ممکنہ طور […]

سیلاب زدہ علاقوں میں ڈیوٹی کو مقدس فریضہ سمجھ کر انجام دے رہے ہیں، ترجمان پاک فوج

اسلام آباد (پی این آئی)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ افواج پاکستان غیر معمولی صورتحال میں ہمیشہ عوام کے شانہ بشانہ ہے۔نیشنل فلڈ رسپانس سینٹر میں سیلاب کی صورتحال اور […]

پیٹرول ،بجلی مزیدمہنگی ہونے جارہی ہے شیخ رشید نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

،اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کو معلوم ہے کہ پاکستان میں حکومت کی کمزوراکثریت ہے اورلوگ سڑکوں پر آسکتے ہیں۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ رشید احمد نے کہا کہ پیٹرول اوربجلی مزیدمہنگی […]

ترکیہ نے 2ریل گاڑیاں بھی پاکستان روانہ کردیں

اسلام آباد(پی این آئی)​وزیر اعظم شہباز شریف سے ترکیہ کے اعلی وزارتی وفد کی ملاقات ہوئی ، وزیراعظم نے اس بات کو خوش آئند قرار دیا کہ طیب اردگان کی فون کال کے فوراً بعد ترکیہ نے سیلاب زدگان کے لیے خیمے، کھانے پینے کی […]

خیبر پختونخوا حکومت نے آئی ایم ایف سے ملنے والے پیسوں سے حصہ مانگ لیا

پشاور (پی این آئی)خیبر پختونخوا حکومت نے صوبائی وزیر خزانہ تیمور جھگڑا کے آئی ایم ایف کو خط کی حمایت کر دی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق صوبائی وزیر کامران بنگش نے کہا کہ وزیر خزانہ کا خط آئین کے مطابق تھا، آئین کے تحت وفاق کسی […]

خان پورڈیم میں پانی کی گنجائش ختم، اردگرد ملحقہ علاقوں میں وارننگ جاری

اسلام آباد(پی این آئی)خان پورڈیم میں پانی کی گنجائش ختم، سپل ویز کھول دئیے گئے ، ڈیم کے اردگرد ملحقہ علاقوں میں وارننگ جاری کردی گئی ،نجی ٹی وی کے مطابق خان پور ڈیم سے 6ہزار 5سو کیوسک پانی کا ریلا دریائے ہرو سے گزرے […]

فواد چوہدری کا ٹوئٹر اکائونٹ ہیک ہو گیا ،اکائونٹ سے مولانا فضل الرحمن کے انتقال کی خبر شیئر کردی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)رہنما تحریک انصاف اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کا ٹوئٹر اکاونٹ رات گئے ہیک ہو گیا، جس کی تصدیق فواد چودھری کی جانب سے خود کی گئی ہے۔ ٹوئٹراکاونٹ ہیک ہونے کے بعد فواد چودھری کے اکاؤنٹ سے جے یو […]

ہر سال مفت حج کرنے والا پولیس افسران کا گروہ پکڑا گیا ایک ڈی ایس پی 8 بار مفت حج کرچکا ہے

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی پولیس کا ہر سال مفت حج کرنے والا پولیس افسران کا گروہ پکڑا گیا ہے۔نجی ٹی وی چینل سما نیوز کے مطابق انسپکٹر جنرل پولیس اسلام آباد کا کہنا ہے کہ ہر سال مفت حج کرنے والے اسلام آباد پولیس کے […]

محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی علاقوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم کشمیر، بالائی خیبرپختو نخوااور شمال مشرقی پنجاب میں چند مقامات پرتیز ہواؤ ں ا ور گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے […]

عمران خان کے قافلے میں شامل گاڑی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

راولپنڈی(پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان کے قافلے میں شامل گاڑی کو روات کے قریب حادثہ پیش آ گیا، چلتی گاڑی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، گاڑی میں سوار افراد نے چھلانگ لگا کر جان بچائی۔پولیس کے مطابق واقعہ کے وقت عمران خان […]

close