اسلام آباد(پی این آئی)خان پورڈیم میں پانی کی گنجائش ختم، سپل ویز کھول دئیے گئے ، ڈیم کے اردگرد ملحقہ علاقوں میں وارننگ جاری کردی گئی ،نجی ٹی وی کے مطابق خان پور ڈیم سے 6ہزار 5سو کیوسک پانی کا ریلا دریائے ہرو سے گزرے […]
اسلام آباد (پی این آئی)رہنما تحریک انصاف اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کا ٹوئٹر اکاونٹ رات گئے ہیک ہو گیا، جس کی تصدیق فواد چودھری کی جانب سے خود کی گئی ہے۔ ٹوئٹراکاونٹ ہیک ہونے کے بعد فواد چودھری کے اکاؤنٹ سے جے یو […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی پولیس کا ہر سال مفت حج کرنے والا پولیس افسران کا گروہ پکڑا گیا ہے۔نجی ٹی وی چینل سما نیوز کے مطابق انسپکٹر جنرل پولیس اسلام آباد کا کہنا ہے کہ ہر سال مفت حج کرنے والے اسلام آباد پولیس کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم کشمیر، بالائی خیبرپختو نخوااور شمال مشرقی پنجاب میں چند مقامات پرتیز ہواؤ ں ا ور گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے […]
راولپنڈی(پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان کے قافلے میں شامل گاڑی کو روات کے قریب حادثہ پیش آ گیا، چلتی گاڑی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، گاڑی میں سوار افراد نے چھلانگ لگا کر جان بچائی۔پولیس کے مطابق واقعہ کے وقت عمران خان […]
گجرات (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے سیلاب زدگان کیلئے مزید امداد جمع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اپنی عزت نہیں کرتے اس لئے سبز پاسپورٹ کی عزت نہیں ہوتی، دنیا سے عزت کروانی […]
اسلام آباد (پی این آئی)آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی مشکلات کی وجہ عمران خان حکومت کی پالیسیوں کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے انہوں نے وعدوں اور اہداف سے انحراف کیا جس کی وجہ سے پاکستان کو ان مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی)نیا دور کے پروگرام ”خبر سے آگے “میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ اس وقت صرف ایک شخص مشکل میں ہے اور وہ عمران خان ہے۔ انھوں نے کہا کہ ستمبر بہت اہم مہینہ ہے۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی )چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ اگر کوئی غلط بھی کہہ رہا ہے تو غلط بھی کہنے دیں، یہ عدالت (اسلام آباد ہائی کورٹ) توہین عدالت کے قوانین پر یقین نہیں رکھتی۔صحافیوں […]
اسلام آباد(پی این آئی)ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں سپر فور مرحلے کا آغاز کل سے ہو گا، بھارت ، افغانستان ، سری لنکا اور پاکستان سپر فور مرحلے کیلئے کوالیفائی کر چکے ہیں۔ایشین کرکٹ کونسل کے مطابق سپر فور کوالیفکیشن میں بھارت اے 1 […]
کراچی (پی این آئی) وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے اگلے 3 ماہ تک کے بجلی کے بل معاف کیے جائیں،،ملک میں سیلاب نے تباہی مچا رکھی ہے،پیپلز پارٹی اور اتحادی جماعتیں متاثرین کو ریلیف پہنچانے میں […]