ایل پی جی کی قیمت نے بھی تمام ریکارڈز توڑ دیئے، بلیک مارکیٹنگ بھی عروج پر پہنچ گئی

کراچی(پی این آئی) ایل پی جی کی بلیک مارکیٹنگ عروج پر پہنچ گئی، 212 روپے سرکاری قیمت والی ایل پی جی 380 روپے کی قیمت میں ملنے لگی۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں ایل پی جی کی بلیک مارکیٹنگ نے ملک بھر میں سابقہ تمام […]

جو بھی حکومت کے پیچھے ہے سن لے، عمران خان نے ایک اور بڑی وارننگ دیدی

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے حکومت اور اس کے ’مددگاروں‘ کو وارننگ دے دی۔بہاولپور میں جلسے سے خطاب میں عمران خان کا کہنا تھاکہ جو بھی حکومت کے پیچھے ہے، سن لے 4 مہینے بہت برداشت […]

طوفانی بارشیں پھر شروع، محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی نے ملک بھر میں ہلچل مچا دی

لاہور (پی این آئی) آئندہ ہفتے بدھ تک پنجاب، اسلام آباد، خیبرپختونخواہ، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں بادل خوب برسنے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی علاقوں میں مزید بارشوں کی پیشن گوئی کی ہے۔   محکمہ موسمیات کی […]

ریڈیو پاکستان کو بحران سے نکالنے کیلئے بجلی صارفین پر مزید بوجھ ڈالنے کی تیاریاں

لاہور(پی این آئی) ریڈیو پاکستان کو بحران سے نکالنے کیلئے بجلی صارفین پر اضافی بوجھ ڈالنے کی تجویز دیدی گئی، بلوں میں صارفین سے 15 روپے وصول کئے جانے کا امکان ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ریڈیو پاکستان کو بحران سے نکالنے کے لیے نیا […]

پاکستان شدید زلزلے کے جھٹکوں سے لرز اٹھا، ہلچل مچ گئی

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخواہ کے کئی اضلاع شدید زلزلے سے لرز گئے۔ تفصیلات کے مطابق ہفتے کی رات کو صوبہ خیبرپختونخواہ کے کئی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبائی دارالحکومت پشاور، چترال، مالاکنڈ اور دیگر علاقوں […]

فواد چوہدری کے مختلف سیاسی جماعتوں سے رابطوں کا انکشاف کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی) فواد چوہدری کے مختلف سیاسی جماعتوں سے رابطوں کا انکشاف کر دیا گیا۔۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے انسداد منشیات عطا اللہ تارڑ نے دعویٰ کیاہے کہ پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کے مختلف جماعتوں سے رابطے ہیں۔ لاہور میں میڈیا […]

لندن سے چوری ہونیوالی گاڑی کراچی میں کس کے گھر سے برآمد کرلی گئی؟

کراچی (پی این آئی) لندن سے چوری ہونیوالی گاڑی کراچی میں کس کے گھر سے برآمد کرلی گئی؟۔۔۔ غیر ملکی انٹیلی جنس حکام کی اطلاع پر کسٹمز نے کارروائی کرتے ہوئے لندن سے چوری ہونے والی لگژری گاڑی کراچی سے برآمد کرلی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کسٹمز […]

صرف پاکستانی ہوں اور پاکستانی رہوں گا، عمران خان کے قریبی ساتھی نے برطانوی شہریت ترک کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) صرف پاکستانی ہوں اور پاکستانی رہوں گا، عمران خان کے قریبی ساتھی نے برطانوی شہریت ترک کر دی۔۔  تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان کے قریبی دوست اور اہم ساتھی زلفی بخاری نے برطانیہ کی شہریت ترک […]

تحریک انصاف کی سیاسی طاقت بڑھ گئی، بڑی سیاسی شخصیات کی تحریک انصاف میں شمولیت

لاہور(پی این آئی)سابق صوبائی وزیر رانا شمشاد کے بیٹے رانا ابراہیم اور بھتیجے رانا علی وکیل نےپاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔رانا ابراہیم شمشاد خان اور رانا علی وکیل خان نے صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد سے ملاقات میں شمولیت کا اعلان […]

عمران خان اور پی ٹی آئی کی ایک اور غیرقانونی غیرملکی فنڈنگ پکڑی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) عالمی فراڈ میں ملوث بدنام زمانہ ‘ابراج گروپ’ کے سابق مالک عارف نقوی کی جانب سے عمران خان اور پی ٹی آئی کو بھجوائی جانے والی ایک بڑی رقم 5 لاکھ 75 ہزار ڈالر کی ایک اور رقم پکڑی گئی […]

close