ایشیا کپ کا بڑا ٹاکرا ،بھارت کیخلاف میچ میں قومی اہم فاسٹ بائولر کو موقع ملنے کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی)ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں بھارت کے خلاف میچ میں انجرڈ شاہنواز دھانی کی جگہ قومی ٹیم میں محمد حسنین کو شامل کیے جانے کا امکان ہے۔خیال رہے کہ بھارت کیساتھ میچ سے قبل پاکستان کے فاسٹ باؤلر شاہنواز دھانی […]

اگلے 24 گھنٹے کے دوران ملک کا موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آج اتوار کے روز کشمیر، بالائی خیبرپختو نخوا، بالائی پنجاب اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤ ں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ چند مقامات پر موسلادھار بارش کی توقع کی جارہی ہے۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم […]

آئی ایم ایف پروگرام کے باوجود ہم ڈیفالٹ میں جائیں گے، تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے ایک بار پھر پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کے خطرے کی نشاندہی کردی۔تفصیلات کے مطابق اے آر وائی نیوز کے پروگرام’ سوال یہ ہے’ میں گفتگو کرتے ہوئے شبر زیدی نے کہا کہ آئی ایم […]

بند ٹوٹنے کا خطرہ، پاکستان کی سب سے بڑی منچھر جھیل کو کٹ لگا دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کی سب سے بڑی منچھر جھیل میں سیلانی پانی کا دباؤ کم کرنے کے لیے آر ڈی 14 کے مقام پر کٹ لگا دیا گیا۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق ڈپٹی کمشنر سہون مصطفیٰ فرید کا کہنا ہے کہ منچھر جھیل […]

ایشیا کپ کا بڑا ٹاکرا، حارث رؤف نے بھارت سے میچ کا گیم پلان بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف نے ایشیا کپ سپر 4 مرحلے میں بھارت سے آج ہونے والے میچ کا گیم پلان بتادیا۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق یو اے ای میں میڈیا سے گفتگو میں حارث رؤف نے کہا کہ سپر 4 […]

اللہ تعالیٰ نے ایک لاکھ چالیس ہزار پیغمبر دنیا میں بھیجے، عمران خان

اسلام آباد (پی این آئی) معروف صحافی طلعت حسین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان کے وکلاء سے خطاب کا ایک کلپ شیئر کیا اور لکھا کہ اب پیغمبروں کی تعداد میں بھی 16 ہزار اضافہ ہو گیا ہے، عمران خان […]

چوہدری پرویز الٰہی نے عمران خان کو بڑی پیشکش کر دی

لاہور(پی این آئی)وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ عمران خان گجرات سے الیکشن لڑ کر دیکھیں ، ووٹ ختم نہیں ہوںگے۔عمران خان کے سوا کالا باع ڈیم کوئی نہیں بنا سکتا ۔عمران خان ہی پاکستان کو ترقی یافتہ ملک بنا سکتے […]

تحریک انصاف کی حکومت قائم رہتی تو کتنے مہینوں میں آئی ایم ایف کی چھٹی کروا دیتے؟ شوکت ترین کا تہلکہ خیزدعویٰ

کراچی(پی این آئی) سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ میں غدار نہیں،سیاسی جماعتیں غداری کے سرٹیفکیٹ بانٹنا بند کریں اس سے جمہوریت کو نقصان ہو گا،آپ نے آڈیو لیک کرنی تھی تو پہلے کر لیتے اسی دن کیوں کی؟ ہم پر الزامات […]

پاکستان میں حالیہ تباہ کن بارشوں کی اصل وجہ سامنے آگئی

لاہور، نیویارک (پی این آئی) ماہرین کے مطابق مون سون رین سسٹم نے روایتی راستہ بدل کر سب تلپٹ کیا جس میں سارا عمل دخل بڑھتے ہوئے عالمی درجہ حرارت کا ہے۔ماہرین کے مطابق پاکستان میں مون سون بارشیں برسانے والی ہوائیں روایتی طور پر […]

عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں نااہلی اور جیل جانے کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان مسلم لیک ( ن ) کے رہنما بیرسٹر محسن شاہنواز رانجھا نے کہا ہے کہ عمران نیازی کا اداروں پر تنقید کرنا ایک وطیرہ بن چکا ہے ،خود ساختہ صادق اور امین پرچ پیالی سے لیکر آئی فون کا چور […]

چوہدری مونس الٰہی اور چوہدری سالک حسین کا آمنا سامنا ہوا تو کیا ہوا؟ سالک حسین نے شکوہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کا کہنا ہے کہ میں نے بڑے ادب کے ساتھ کھڑے ہو کر دو دفعہ مونس الہی کو سلام کیا مگر انھوں نے جواب نہیں دیا۔سالک حسین نے سوال کیا گیا کہ کہا جا رہا […]

close