نسیم شاہ نے دو چھکے لگا کر میچ جتوانے والا بلا نیلام کرنے کا اعلان کر دیا، نیلامی سے حاصل ہونیوالی آدھی رقم کس کو دیں گے؟ بڑی خبر

شارجہ (پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کو گزشتہ روز افغانستان کے خلاف ہارا ہوا میچ دو چھکے لگا کر جتوانے والے نسیم شاہ نے بیٹ نیلام کرنے اور آدھی آمدنی سیلاب زدگان کو دینے کا اعلان کردیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب […]

عمران خان کب تک لاڈلا رہے گا؟ بلاول بھٹو کا حیران کن ردِ عمل آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)ملک کے 13 حلقوں میں ضمنی الیکشن ملتوی ہونے پر چیئرمین پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا ردعمل سامنے آیا ہے۔ٹوئٹر پر ایک بیان میں بلاول کا کہنا تھا کہ عمران خان کب تک لاڈلا رہےگا ؟ ملتان اور […]

ایشیا کپ جیتنے سے پہلے ہی قومی ٹیم کو بڑی کامیابی مل گئی، خوشخبری سنا دی گئی

لاہور (پی این آئی ) قومی کرکٹ ٹیم نے نئی ٹی ٹونٹی رینکنگ میں ترقی کے بعد دوسری پوزیشن اپنے نام کرلی ہے ۔ بابر اعظم الیون نے گزشتہ روز نسیم شاہ کی جانب سے میچ کے آخری اوور میں 2 چھکوں کی بدولت افغانستان […]

آپ خود اپنے خلاف بنائے گئے پلان کا حصہ کیوں بنے؟ کامران شاہد نے عمران خان سے سوال پوچھ لیا

لاہور (پی این آئی) اینکر پرسن کامران شاہد کا کہنا ہے کہ اگر عمران خان کو نکالنے کا پلان بن چکا تھا تو پھر انہوں نے کھڑے ہو کر جج کو دھمکی کیوں دی۔کامران شاہد نے کہا کہ اگر آپ پاپولر ہیں تو آپ کو […]

آرمی چیف کی تعیناتی کا معاملہ، وزیر دفاع خواجہ آصف نے دوٹوک اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اتحادی حکومت فوج کے سربراہ کی تقرری کے معاملے میں کسی کے دباؤ میں آ کر کوئی فیصلہ نہیں کرے گی۔ امریکی نشریاتی ادارے سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف […]

بجلی کے بلوں میں فیول چارجز ختم نہیں ہوئے بلکہ بعد میں وصول کیے جائیں گے، وزیر خزانہ نے بُری خبر سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے پاکستانیوں کی بجلی کے بلوں میں شامل اضافی فیول چارجز ختم ہونے کی خوش فہمی دور کر دی۔مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ بجلی کے بلوں میں شامل اضافی فیول چارجز ختم نہیں، مو¿خر کیے گئے ہیں […]

پی ٹی آئی رہنما کو جیل سے رہا کر دیا گیا

کراچی(پی این آئی)پی ٹی آئی رہنما کو جیل سے رہا کر دیا گیا۔۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ سینٹرل جیل کراچی سے رہا ہوگئے۔ حلیم عادل شیخ کو مقدمات میں ضمانت کے بعد عدالتی حکم پر […]

توہین عدالت کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے پر حامد میر کا حیران کن ردِعمل آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) اینکر پرسن حامد میر کا کہنا ہے کہ عمران خان نے توہینِ عدالت کے کیس میں اپنے وکیل حامد خان اور عدالت کو مشکل میں ڈال دیا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے حامد میر نے کہا کہ […]

ملک بھر میں ہونیوالے ضمنی الیکشن کو اچانک ملتوی کرنے کا فیصلہ، وجہ بھی سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)ملک کے مختلف حلقوں میں 11، 25 ستمبر اور 2 اکتوبر کو ہونے والے ضمنی الیکشن ملتوی کردیے گئے۔چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت الیکشن کمیشن میں اہم اجلاس ہوا جس میں ضمنی انتخابات کے انعقاد اور سیلاب کے حوالے سے غور […]

توہین عدالت کیس، عدالت عمران خان سے کیا توقع کر رہی تھی؟ فیصل چوہدری کی رائے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے سابق وزیراعظم عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی فرد جرم عائد کرنے کے فیصلے کے حوالے سے تحریک انصاف کے کیسز کی پیروی کرنے والے وکیل فیصل چوہدری کا کہنا ہے کہ عدالت عمران خان سے […]

عمران خان اب عدالت سے معافی مانگ لیں تو کیا ہو گا؟ اٹارنی جنرل آف پاکستان اشتر اوصاف نے بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) اٹارنی جنرل آف پاکستان اشتر اوصاف کا کہنا ہے کہ اگر عمران خان اب معافی مانگ لیتے ہیں تو یہ عدالت کی صوابدید ہے کہ کیا فیصلہ دیتی ہے۔نجی ٹی و ی سے گفتگو کرتے ہوئے اشتر اوصاف نے عمران […]

close