5دن مسلسل بارشیں، محکمہ موسمیات نے شہریوں کو الرٹ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں وقفےوقفے سے بارش کی پيشگوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی ہوائيں بالائی علاقوں میں داخل ہورہی ہیں جو 4 سے 5 روز رہيں گی، 10 تا14ستمبر چترال،دير،سوات،کوہستان میں بارش کا امکان […]

پی ڈی ایم رہنما نے عمران خان پر توہین عدالت کیس ختم کرنے کی حمایت کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور معروف قانون دان لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان پر توہین عدالت کیس ختم کر دینا چاہیے تھا۔انہوں نےپروگرام میں توہین عدالت کیس کے حوالے سے گفتگو کرتے […]

بدترین بیٹنگ، پاکستان سری لنکا کو تگڑا ہدف دینے میں ناکام

دبئی(پی این آئی)متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے کے آخری میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو جیت کے لیے 122 رنز کا ہدف دیا ہے۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلےجارہے میچ میں سری لنکا کے […]

پیپلزپارٹی رہنما کی عمران خان کو نااہل کرنے کی مخالفت

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سید ناصر حسین شاہ نے عمران خان کو نااہل کرنے کی مخالفت کر دی۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان کی طرف سے ایک جج صاحبہ کو […]

اہم ترین بالر کی ٹیم میں واپسی، پوری رفتار سے بالنک پریکٹس، فائنل میچ سے پہلے اچھی خبر آگئی

دبٖئی(پی این آئی)اہم ترین بالر کی ٹیم میں واپسی، پوری رفتار سے بالنک پریکٹس، فائنل میچ سے پہلے اچھی خبر آگئی۔۔۔ قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہ نواز دھانی فٹ ہوگئے۔شاہ نواز دھانی نے دبئی کرکٹ سٹیڈیم میں پوری رفتار سے باولنگ پریکٹس کی۔ […]

مائنس ون فارمولے پر کون کام کر رہا ہے؟ عمران خان کا تہلکہ خیز دعویٰ

گوجر انولہ(پی این آئی)مائنس ون فارمولے پر کون کام کر رہا ہے؟ عمران خان کا تہلکہ خیز دعویٰ۔۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کا کہنا ہے کہ مائنس ون فارمولے پر کام ہو رہا ہے، کل کے جلسے میں اگلے اہم […]

عمران خان ایک اور مشکل میں پڑ گئے، اسلام آباد پولیس نے نوٹس جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) انسداد دہشتگردی کی عدالت میں عمران خان کی ضمانت کا معاملہ ، پولیس نے عمران خان کو جے آئی ٹی کے روبرو پیش ہونے کا نوٹس جاری کر دیا۔عمران خان کو جاری نوٹس کے متن میں کہا گیا ہے کہ […]

بجلی 4روپے سے زائد سستی، نیپرا نے بڑی خوشخبری سنا دی

کراچی (پی این آئی) کراچی کے شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی،کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 4 روپے 12 پیسے فی یونٹ سستی کر دی گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن میں کے الیکٹرک […]

آئی فون 14کا انتظار کرنیوالوں کیلئے خوشخبری، کب لانچ ہو گا اور قیمت کیا ہو گی؟ مکمل تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)موبائل فون بنانے والی دنیا کی مشہور کمپنی ایپل نے اپنے نئے ماڈل کے فونز کا اعلان کر دیا ہے مگر پاکستان میں صارفین متجسس ہیں کہ حکومت کے بڑھتے ٹیکسز اور روپے کی قدر میں کمی کے باعث آئی فون 14 […]

اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری پاکستانیوں کی سخاوت کے گواہ بن گئے، سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے عالمی برادری سے دل کھول کرامداد کی اپیل

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے جمعہ کو ملاقات کی۔ ملاقات میں وفاقی کابینہ کے اراکین بھی موجود تھے۔ اس موقع پر وزیراعظم نے سیکرٹری جنرل کو بتایا کہ پاکستان کو عام حالات کے تناسب […]

close